تلاش
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ جوہری معاہدہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے بازنہیں رکھ سکتا کہا کہ جوہری معاہدے کی جگہ کوئی اور معاہدہ کیا جائے۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے آج صبح نیویارک میں ایرانی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی حکام کو جنگ کی آگ بھڑکانے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۸
سعودی حکام نے ایران اور حزب اللہ سے تعلقات توڑنے کے عوض حکومت کو شام کو مالی امداد دینے اور دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک کرنے کی پیشکش کی تھی۔
-
Mar ۲۷, ۲۰۱۸
امریکی شہر نیویارک میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے خلاف بڑی تعداد میں لوگوں نے احتجاج کیا ہے
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۸
یمنی فورسز نے بیلیسٹک میزائیل داغ کر سعودی عرب کے متلف شہروں کا نشانہ بنایا
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کی تیسری برسی کے موقع پر لاکھوں کی تعداد میں یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمنی عوام سعودی جارحیت کا پوری پامردی کے ساتھ مقابلہ کرتے رہیں گے۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۸
یمنی فورسز نے سعودی عرب میں ریاض کے ملک خالد ایئر پورٹ سمیت دیگر اہداف پر سات میزائل داغے ہیں۔
-
Mar ۲۶, ۲۰۱۸
دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار کیے جانے والے سعودی شہزادے ولید بن طلال کا کہنا ہے کہ انہیں سعودی حکومت سے معاہدے کے بعد رہائی ملی ہے اور ان کی فرم کنگڈم ہولڈنگ اپنے 13 ارب ڈالر کے اثاثے جلد سعودی عرب منتقل کرے گی۔
-
Mar ۲۴, ۲۰۱۸
یمن پر حملہ آور جارح سعودی فوجیوں کا انجام ملاحظہ کریں ۔۔۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے اینٹی ایئر کرافٹ گن کے زریعے جارح سعودی افواج کا ایک اور ایف پندرہ لڑاکا طیارہ مارگرایا
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی حکومت کی تازہ جارحیت میں کم سے کم ستر عام شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ اسی دوران یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے سعودی جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۸
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی جرائم کی حمایت کرتے ہوئے اس ملک کو ہتھیار فروخت کئے جانے کے اقدام کی قدردانی کی ہے۔