SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی، سعودی اتحاد کا بھاری نقصان

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸

    سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے شمالی یمن میں واقع صوبے الجوف میں سعودی اتحاد کی دو فوجی گاڑیوں کو تباہ کر دیا۔

  • سعودی ولیعہد کا بیان جھوٹ کا پلندہ

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی ولیعہد کے دورہ عراق کی مخالفت

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸

    بعض رپوٹوں کے مطابق سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کا دورہ عراق ملتوی ہو گیا ہے۔

  • القاعدہ کے قیام میں سعودی کردار ناقابل انکار ہے

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں القاعدہ کے لیڈروں کی موجودگی کے بارے میں سعودی ولی عہد کے دعوے کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان اپنی دروغ گوئی کے ذریعے دہشت گرد گروہوں کے قیام میں سعودی حکمرانوں کے گھناؤنے کردار کو نہیں چھپا سکتے۔

  • یمن میں سعودی جاسوس طیارہ تباہ

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے کل یمن اور سعودی عرب کے سرحدی علاقے میدی میں ایک سعودی جاسوس طیارے کو مارگرایا۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸

    یمن سعودی عرب سرحد پر جھڑپوں میں شدت کے بعد یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے نجران کے علاقے میں قائم سعودی فوج کے دو ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی ہوائی اڈوں کی سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے سپرد

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے بادشاہ کے حکم سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی ایک اسرائیلی کمپنی کے حوالے کر دی گئی ہے۔

  • گرفتار سعودی شہزادہ، لاپتہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸

    کرپشن کے الزام میں گرفتار سعودی شہزادہ ترکی بن عبداللہ کے لاپتہ ہو جانے کی خبر ہے۔

  • پانچ سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Mar ۱۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں کارروائی کرتے ہوئے کم از کم پانچ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • سعودی ولیعہد کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی مجاہدین نے سعودی جارح فوجیوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا- ویڈیو

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸

    یمنی فوجیوں اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارح فوجیوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا

  • بحرین میں سعودی فوج کے ہاتھوں عوامی قتل عام کی بر‎سی پر مظاہرے

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸

    بحرین کے عوام نے مظاہرے کر کے اپنے ملک سے سعودی عرب سمیت تمام غیر ملکی فوجوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اپنوں کے خوف سے سعودی شہزادے کی خودکشی

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸

    سعودی شہزادے بندر بن خالد نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنے ملک واپس بھجوائے جانے کے خوف سے بالائی منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔

  • سعودی ولیعہد کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے، بہرام قاسمی

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کے حالیہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی ولیعہد ایک خیالی اور وہمی شخص ہیں جن کی باتوں کی کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی اس کا جواب دینا مناسب ہے۔

  • سعودی جارحیت میں کم سن بچے سمیت متعدد یمنی شہری شہید

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸

    یمن پر جاری سعودی جارحیت میں ایک کم سن بچے سمیت متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں کی جوابی کاروائیوں میں سعودی اتحاد کے متعدد فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • سعودی ولیعہد خام خیالی میں مبتلا: ایران

    Mar ۱۶, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی ولیعہد ایک خام خیال اور وہم کا شکار شخص ہیں جن کی باتوں کی نہ کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی اس کا جواب دینا مناسب ہے۔

  • سعودی شہزادے بندر بن خالد بن عبد العزیز نے لندن ائیرپورٹ پر خودکشی کر لی + ویڈیو

    Mar ۱۵, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے شہزادے حالیہ دنوں میں محمد بن سلمان کے اقدامات سے تنگ ملک سے فرار ہو رہے ہیں اور اقتصادی تنگی کی وجہ سے خودکشی کر رہے ہیں۔

  • یمن کی سرحد پر سعودی جاسوس طیارہ تباہ

    Mar ۱۵, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس نے یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر ایک سعودی جاسوس طیارہ مارگرایا۔

  • سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Mar ۱۴, ۲۰۱۸

    یمنی فوج نے صوبے مآرب کے شہر صرواح میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے کئی فوجیوں کو زخمی کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS