SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی سفیر کی وطن واپسی

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2018

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت

    Mar ۱۳, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے ذمار کے کئی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • لندن، سعودی ولی عہد کے خلاف مظاہرے- ویڈیو

    Mar ۱۲, ۲۰۱۸

    برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کے خلاف شدید مظاہرہ ہوا۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Mar ۱۲, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مختلف صوبوں کو اکیاون بار اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمنی فوج کے جوانوں نے گھات لگا کر متعدد سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

  • سعودی ولی عہد کا دورہ برطانیہ- مقالہ

    Mar ۱۰, ۲۰۱۸

    سعودی ولیعہد نے برطانیہ میں بھی ایران، ترکی اور دہشت گردی کو شیطانی مثلث قرار دیا ہے۔ لیکن ان کا اصل نشانہ اسرائیل کی طرح ایران ہے اور وہ اس بارے میں یورپی حکام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں مصروف ہیں

  • سعودی حکمراں کم ظرف اور سازشی ہیں، قطر

    Mar ۰۹, ۲۰۱۸

    قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کے بحران کے بارے میں سعودی ولی عہد کا بیان سعودی حکام کی تشویش کے ساتھ ان کی کم ظرفی کو ظاہر کرتا ہے۔

  • سعودی ولیعہد کے دورہ برطانیہ پر تنازعہ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج کے اسنائپروں کے ہاتھوں چار سعودی فوجی ہلاک

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸

    یمنی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • سعودی ولیعہد کا دورہ برطانیہ اور جنگي جرائم کی حمایت کے لئے ہتھیاروں کی فروخت

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸

    سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کہ جن کا دورۂ برطانیہ، عوام کی شدید مخالفت کے سبب ملتوی ہوگیا تھا، آخرکار سات مارچ کو لندن پہنچے۔

  • سعودی ولیعہد کے دورہ لندن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے ولیعہد کے دورہ برطانیہ کے خلاف جہاں احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے وہیں برطانیہ نے ایک بار پھر یمن پر سعودی جارحیت کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • برطانوی اور سعودی وزراء خارجہ کا ایران مخالف بیان

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸

    برطانیہ اور سعودی عرب کے وزراء خارجہ نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں بے بنیاد اور من گھڑت الزام عائد کرتے ہوئے یمن میں ایران کے کردار کو خطرناک قرار دیا۔

  • سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Mar ۰۸, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس کی سعودی عرب کے جنوبی علاقے عسیر میں فائرنگ سے 3 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • سعودی ولیعہد کے دورہ برطانیہ کے خلاف مظاہرہ

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • یمنی فوج کی جوابی کارروائی، کئی سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Mar ۰۷, ۲۰۱۸

    سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے علاقے جیزان میں فوجی گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے کئی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔

  • سعودی ولیعہد کے دورہ قاہرہ کے اہداف

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸

    سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع محمد بن سلمان چار مارچ کو اپنے تین روزہ دورۂ مصر میں قاہرہ پہنچے اور اس ملک کے صدر عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی۔

  • سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸

    یمنی فوج نے بحیرہ احمر کے جنوبی ساحلی علاقوں سے سعودی اتحاد کی فوج کی پیشقدمی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

  • سعودی ولیعہد کی جانب سے قطری عوام کی توہین

    Mar ۰۶, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔

  • سعودی ولی عہد کا دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا مطالبہ

    Mar ۰۵, ۲۰۱۸

    برطانوی شہریوں نے دستخطی مہم کے ذریعے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا مجوزہ دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS