SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • وحشیانہ سعودی جارحیت میں دسیوں یمنی شہری شہید و زخمی

    Jan ۲۲, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے علاقے سحار کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں بارہ یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • سعودی ولیعہد پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ

    Jan ۲۱, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ

  • سعودی ولیعہد کے جنگی جرائم کے خلاف، قانونی کاروائی کا مطالبہ

    Jan ۲۰, ۲۰۱۸

    ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کے سبب، ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے۔

  • سعودی ولی عہد کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلائے جانے کی اپیل

    Jan ۲۰, ۲۰۱۸

    ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے باعث سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرے۔

  • گیارہ ستمبر کے حملوں میں سعودی کردار

    Jan ۱۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • 9/11 کے واقعے میں سعودی کردار کامقدمہ خارج کرنے کی اپیل

    Jan ۱۹, ۲۰۱۸

    سعودی عرب نے امریکی عدالت سے اپیل کی ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کے بارے میں دائر درخواست کو خارج کردیا جائے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - یمن پر سعودی جارحیت

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 01/ 2018

  • سعودی ایئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل کا حملہ

    Jan ۱۷, ۲۰۱۸

    یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز اور انصاراللہ کی سعودی مخالف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۱۶, ۲۰۱۸

    یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ فوجی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوابی حملوں میں جارح سعودی اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچا ہے۔

  • سعودی فوجیوں کے ہاتھوں العوامیہ میں ایک اور نوجوان کی شہادت

    Jan ۱۶, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے مشرقی شہر العوامیہ میں سعودی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔

  • سعودی ولیعہد سے ڈیل نہ ہونے پر ولید بن طلال جیل میں

    Jan ۱۴, ۲۰۱۸

    سعودی ولیعہد اور ولید بن طلال کے مابین ڈیل نہ ہونے پر طلال کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ

    Jan ۱۲, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شمال مغربی صوبے صعدہ کے شہر کتاف کے بازار پر بمباری کی جس میں کم سے کم دس عام شہری شہید ہوگئے۔

  • سعودی حکومت پر تنقید کی اتنی بڑی سزا

    Jan ۱۱, ۲۰۱۸

    حکومتی اقدامات پر تنقید کرنے پر سعودی شہزادہ عبد اللہ بن سعود بن محمد کو ملازمت سے بر طرف کردیا گیا۔

  • یمنی فوج کے جوابی حملے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸

    یمنی فوج نے سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیوں کے جواب میں متعدد جارح فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • یمن میں 4 سعودی آلہ کار ہلاک

    Jan ۱۰, ۲۰۱۸

    یمن کے سکیورٹی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق مستعفی ہونے والی عبد ربہ منصور ہادی کی حکومت کے 4 فوجی اہلکار اس ملک کے صوبہ مآرب میں یمن کی فوج اور تحریک انصاراللہ کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے۔

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی مجاہدین کی جوابی کارروائی اور سعودی جنگی طیارے کی تباہی

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸

    یمن کے خلاف سعودی عرب کی سربراہی میں عرب اتحاد اور امریکہ کی گذشتہ تین برسوں سے جاری جارحیت کا مقابلہ کرتے ہوئے یمنی فوج اور رضاکار فورس کی بھرپور دفاعی کارروائیاں ، جارحین کی زیادہ سے زیادہ عاجزی و ناتوانی کا باعث بنی ہیں۔

  • سعودی جیل میں جھڑپیں، 3 شہزادوں سمیت 10 افراد ہلاک

    Jan ۰۹, ۲۰۱۸

    سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار شدہ درجنوں سعودی شہزادوں، بعض سابق و موجودہ وزراء اور حکام کو الحائر جیل منتقل کرنے کے دوران جیل میں مسلح جھڑپوں میں 3 سعودی شہزادوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS