SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی جارحیت بند کروانے کا مطالبہ

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج نے سعودی جنگی طیارہ مار گرایا

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن میں سعودی عرب کی سربراہی میں قائم جارح اتحاد کے ایک جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔

  • ریاض میں سعودی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے

    Jan ۰۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں گذشتہ چوبیس گھنٹے میں سعودی شہریوں نے شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف کئی بار مظاہرے کئے۔

  • سعودی بادشاہ کے نئے فرمان پر عوام کا غم و غصہ

    Jan ۰۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اتوار کوشمالی صوبے صعدہ کے ایک بازار کو نشانہ بنایا ہے ۔جبکہ یمنی ذرائع کا کہنا ہےکہ سعودی عرب نے یمن کا محاصرہ جاری رکھ کر اور بمباری کرکے اب تک ڈھائی لاکھ یمنی بچوں کا مختلف طریقوں سے قتل عام کیا ہے۔

  • یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا حملہ ناکام بنا دیا

    Jan ۰۶, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب

    Jan ۰۶, ۲۰۱۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوب مغربی یمن میں واقع صوبے تعز کے علاقے یختل کے شمال میں سعودی اتحاد کی فوج کا حملہ پسپا کر دیا۔

  • مزید گیارہ سعودی شہزادے گرفتار

    Jan ۰۶, ۲۰۱۸

    ریاض کے الحکم محل کے باہر احتجاج کرنے والے گیارہ شہزادوں کو شاہی گارڈ نے گرفتار کر کے حائر جیل منتقل کر دیا۔

  • یمن: انصاراللہ کی کارروائی میں 2 سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Jan ۰۵, ۲۰۱۸

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جانبازوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں ایک کارروائی کر کے کم از کم دو سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • یمن پر سعودی جارحیت میں 50 عام شہریوں کی شہادت

    Jan ۰۴, ۲۰۱۸

    مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی عرب کی حالیہ وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے شہریوں کی تعداد پچاس ہو گئی ہے جبکہ چونسٹھ دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • مزاحمتی محاذ امریکی، صیہونی اور سعودی سازش کے خلاف ڈٹا ہوا ہے۔ نصراللہ

    Jan ۰۴, ۲۰۱۸

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایران میں حالیہ چند روز کے دوران پیش آنے والے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں امریکی صدر ٹرمپ، صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اور سعودی حکام کی خواہش و سازش شکست سے دوچار ہو گئی ہے۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کی کاروائی

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کی کارروائی

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸

    یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں انجام پانے والی کارروائی میں کم از کم تیرہ سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔

  • سعودی فوجیوں کی ہلاکتیں

    Jan ۰۳, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج کے حملوں میں متعدد سعودی فوجی اور آلہ کار ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی جارحیت

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملوں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری رہا۔

  • سعودی شہزادے طلال بن عبدالعزیز کی بھوک ہڑتال

    Jan ۰۲, ۲۰۱۸

    پریس ذرائع‏ نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی شہزادے طلال بن عبدالعزیز نے بھوک ہڑتال کررکھی ہے

  • سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جارح جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے شہر صرواح کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے- جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے بھی سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انہیں خاصا جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • یمن: الحدیدہ پر سعودی جارح طیاروں کا حملہ، درجنوں شہید و زخمی

    Jan ۰۱, ۲۰۱۸

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی فضائی جارحیت اور یمن فوج کے جوابی حملوں کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS