تلاش
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۷
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سعودی عرب نے اپنے دعوؤں کے برخلاف یمن کا ظالمانہ محاصرہ بھی جاری رکھا ہے اور امدادی اداروں کو یمن کے مظلوم عوام تک دوائیں اورکھانے پینے کی اشیاء پہنچنے کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۷
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف بھی ریاض پہنچ گئے ہیں اور اتوار کو کسی بھی وقت نوازشریف اور شہبازشریف، سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور دیگر سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۷
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے شہر الجراحی پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۷
یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں ریاض میں سعودی وزارت دفاع کی جانب بیلسٹک میزائل داغا گیا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
سعودی اتحاد نے یمن پر جارحیت کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے جوانوں نے مختلف کارروائیوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے درجنوں فوجیوں کوموت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
یمن کے نہتے عربوں پر سعود ی عرب کی گزشتہ تین سال سے مجرمانہ جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک لاکھوں افراد شہید، زخمی اور بے گھر ہوئے ہیں۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
غیر ملکی ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں کرپشن الزامات کے تحت گرفتار کیے گئے مزید 2 شہزادوں کو بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کے حالیہ حملوں میں درجنوں عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۷
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کر کے انہیں تباہ کر دیا- دوسری جانب یمنی فوج نے نئے بحری میزائل سسٹم مندب ایک کی رونمائی کی ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۷
انسانی حقوق کی شدید تنقید اور مخالفت کے باوجود یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے مختلف علاقوں پر جارحیت اور حملوں کی کہ جن میں بڑے پیمانے یمن کے بچوں اور عورتوں کی شہادت واقع ہوئی ہے شدید مذمت کی ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۷
سعودی عرب میں کرپشن الزامات میں زیر حراست مزید 23 افراد کو حکومت کے ساتھ ڈیل اور بھاری رقم ادا کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۷
یمن کے صوبے تعز کے علاقے تعزیہ کے بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۷
یمن کی وزارت صحت نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ صوبے تعز کے علاقے تعزیہ کے بازار پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں پچاس عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۷
اخبار واشنگٹن پوسٹ نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ سعودی عوام کے ساتھ سعودی ولیعہد کا رویہ بالکل مکارانہ ہے۔