تلاش
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۷
یمن پر سعودی عرب کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کئی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۷
یمن کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ دارالحکومت صنعاء میں یمن کے مستعفی ہونے والی حکومت کے حامی 3 کمانڈروں سمیت 25 فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۷
یمن پر گزشتہ مارچ دو ہزار پندرہ سے عرب صیہونی قبیلے، آل سعود کی وحشیانہ بربریت کا شکار ہے جس کے نتیجہ میں اب تک تیرہ ہزار سے زائد یمن کے مظلوم عام شہری شہید اور دسیوں ہزار زخمی ہو چکے ہیں۔ اسکے علاوہ لاکھوں یمنی عوام کہ جن میں اکثریت بچوں کی ہے، ہیضے جیسے مہلک وبائی امراض اور بھکمری کے سبب زندگی موت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے پیر کو ایک بار پھر یمن کے صوبوں صنعا اور الحدیدہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید تئیس عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیتوں کے جواب میں صنعا کے مشرق میں سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۷
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے اتوار کے روز ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے جس میں کم سے کم پانچ عام شہری شہید اور بیس دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۷
یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے شمالی صوبے الجوف کے صبرین علاقے میں سعودی عرب کے غیر ملکی اتحادی فوجیوکی ایک گاڑی پر حملہ کرکے متعدد جارح فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے سعودی جارحیت پر عالمی برادری کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ یمنی میزائل یمنی قوم کے وقار اور قومی اقتدار اعلی کے دفاع میں داغے جا رہے ہیں۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۷
سعودی فوجیوں کے ہاتھوں ملک کے مشرقی شہر العوامیہ میں عام شہریوں پر جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ایک اور نوجوان شہید ہو گیا۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۷
یمن کے صوبے صعدہ میں ایک اسکول پر سعودی جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے میں کم از کم بارہ یمنی شہری شہید ہو گئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۷
دنیا کی ساڑھے تین سو سے زیادہ ممتاز شخصیات، منجملہ چھ نوبل انعام یافتگان، سیاستمداروں، سفارتکاروں اور ہنرمندوں نے امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ یمن میں جنگ کی آگ مزید بھڑکنے سے روکیں اور اس کے عوض امن و امان کی برقراری کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے اثرو رسوخ کا استعمال کریں-
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۷
سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ریاض کو ایک بیلسٹک میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۷
یمن کے صوبے شبوہ اور الحدیدہ میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں تیرہ یمنی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۷
یمن کے صوبے شبوہ اور الحدیدہ میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے صوبے مآرب پر حالیہ سعودی حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں دس عورتیں شہید ہوئی ہیں۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب کی جانب سے یمن کے مختلف شہروں پر بمباری بالخصوص ایک شادی کی تقریب پر فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا۔