SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کے اسلحہ گودام ميں زور دار دھماکہ

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے جنوبی شہر الخرج میں واقع اسلحے کے گودام میں زور دھماکہ ہوا ہے۔

  • نہ جانے کون سے ہتھیار استعمال کر رہا ہے سعودی عرب، یمنی بچوں کو عجیب و غریب بیماریوں کا سامنا... ویڈیو

    Jul ۱۳, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد یمن پر حملوں میں ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کر رہا ہے جس کی وجہ سے یمنی بچے بڑی تعداد میں کینسر میں مبتلا ہو رہے ہیں۔

  • سعودی عرب کی فلسطینیوں سے دشمنی، موساد کے افسر جیلوں میں کر رہے ہیں تفتیش

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کی جیلوں میں موساد کے اہل کار تحقیقات اور تفتیش کر رہے ہیں۔

  • ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے پاس سعودی عرب کی ایٹمی سرگرمیوں سے مکمل آگاہی کا اختیار نہیں: ایران

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱

    ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب اور نمائندے کاظم غریب آبادی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سعودی عرب کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے پاس حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے معمولی اور ضروری اختیارات تک نہیں ہیں۔

  • سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدم مفاہمت کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں ميں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

  • سعودی عرب سے مذاکرات میں پیش رفت ، اسرائیل نے ایران میں تخریبی کارروائی کی کوشش کی ہے ، حکومتی ترجمان

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے اور ہم اختلافات کو کم سے کم کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات جاری رکھیں گے ۔

  • سعودی عرب میں 31 افراد کو موت کی سزا

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱

    سعودی عرب میں گزشتہ سال کی نسبت اس سال کے 6 مہینے میں سعودی نوجوانوں کو پھانسی کی سزا کئی گنا بڑھ گئی ہے۔

  • سعودی عرب کے ٹھکانوں پر یمنی ڈرونز نے پھر برسائی آگ، آپریشن میں 10 ڈرون کی شرکت+ ویڈیو

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱

    یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فورس کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے میں واقع ایک فوجی ٹھکانے پر شدید بمباری کی۔

  • صوبہ مآرب پر 450 حملے، پھر بھی سعودی عرب کے ہاتھ ناکامی ہی لگی

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱

    سعودی عرب نے گزشتہ مہینے یمن کے مآرب علاقے میں 450 بار ہوائی حملہ کیا۔

  • سعودی آلہ کاروں کے فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملہ کئی ہلاک و زخمی/ جارح عرب امارات کی حمایت یافتہ عبوری کونسل نے اپنے سفرا کی تعیناتی شروع کر دی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱

    یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانے کو میزائلی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یمنی فوج کی زمینی پیشقدمی اور سعودی عرب کی فضائی بمباری کا سلسلہ جاری

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے یمن کے صوبہ الجوف میں پیشقدمی کرتے ہوئے، الدحیضہ نامی اسٹریٹجیک پہاڑی سلسلے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • سعودی عرب نے کی الحدیدہ میں 104 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱

    سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کی کوشش کرنے سے متعلق اپنے جھوٹے بیانات کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہا ہے۔

  • سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات پر ڈرون اور میزائیلی حملے

    Jun ۲۸, ۲۰۲۱

    یمن کی مسلح افواج نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے حساس فوجی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب میں قانونی اور غیرقانونی دونوں تارکین وطن کے خلاف مہم

    Jun ۲۰, ۲۰۲۱

    سعودی عرب میں جہاں غیر قانونی قیام اور کام کرنے والے 56 لاکھ 15 ہزار 884 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے وہیں فلسطین سے تعلق رکھنے اور سعودی عرب میں قانونی طور پر رہنے والوں کو بھی گرفتار کر کے جیل میں ڈالا جا رہا ہے۔

  • سعودی عرب کو دیا گيا امریکہ کا دفا‏‏عی نظام فرسودہ نکلا

    Jun ۱۹, ۲۰۲۱

    یمن کے مسلسل ڈرون حملوں نے سعودی عرب کو ديئے گئے دفاعی سسٹم کے ناکارہ ہونے کی قلعی کھول دی ہے۔

  • سعودی عرب میں ایک نوجوان کو پھانسی، بحرینی گروہوں کی جانب سے مذمت

    Jun ۱۸, ۲۰۲۱

    بحرین کے چودہ فروری اتحاد نے سعودی عرب میں ایک شیعہ نوجوان کو پھانسی دینے کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس گھناؤنے عمل کی مذمت اور اسے وحشیانہ اور غیرانسانی قرار دیا ہے۔

  • دن میں سورج کا انکار کرنے والے سعودی عرب کو یمنیوں نے دکھایا آئینہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے ترجمان نے اس بات سے انکار کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اتحاد کے کچھ فوجیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب کے مقابلے میں ایران کی باسکٹ بال ٹیم کی جیت

    Jun ۱۴, ۲۰۲۱

    ایران کی قومی باسکٹ بال ٹیم نے سعودی عرب کے مقابلے میں ایشین کپ کا آخری کوالیفائنگ میچ جیت لیا ہے۔

  • یمنی عوام کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان تعاون

    Jun ۱۳, ۲۰۲۱

    یمن کے تعلق سے امریکہ اور سعودی اتحاد کے درمیان اینٹیلی جنس تعاون جاری ہے۔

  • سعودی عرب ہمارے رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا کرے، حماس

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱

    اسلامی مزاحتمی تحریک حماس نے سعودی عرب میں گرفتار رہنماؤں اور دیگر فلسطینیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS