تلاش
-
Jun ۰۶, ۲۰۲۱
سعودی عرب سے بے دخل کیے جانے والے مزید نوے پاکستانی مزدور پاکستان پہنچ گئے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور رضا کار فورس نے سعودی عرب کے اندر جیزان کے علاقے میں اپنے خاص فوجی آپریشن کی جو تصاویر اور ویڈیوز جاری کئے ہیں وہ بڑی کامیابیوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۱
یمن کی قومی حکومت کے نگران اعلی نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکہ نے گیارہ ستمبر کے واقعات کو مسلم امہ پر حملہ کرنے کے لئے ایک حربے کے طور پر استعمال کیا۔
-
May ۳۱, ۲۰۲۱
بحیرہ احمر میں آبنائے باب المندب کا اسٹراٹیجک علاقہ خطرناک فوجی تصادم کا میدان بن سکتا ہے جس میں متحدہ عرب امارات اور یمن کے درمیان بڑی جنگ کا آغاز ہو سکتا ہے۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۱
یمن کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ جارح سعودی عرب کے خلاف جوابی کارروائی جاری رکھے گی۔ اس درمیان یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے شہر خمیس مشیط میں ملک خالد ایئربیس کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۱
سعودی عرب کی شب و روز جاری رہنے والی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں زبردست کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران سعودی نمکخواروں کو نہایت ذلت آمیز شکست اٹھانی پڑی۔ پیش خدمت ویڈیوز میں سعودی دشمن کی شکست اور اسکے فرار کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے جیزان میں وسیع آپریشن کیا جس میں سعودی اتحاد کو کاری ضرب لگی ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۱
یمن کی مسلح افواج کے مرکز اطلاع رسانی نے جارح سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائیوں کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں یمن نے سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچانے کے علاوہ اس ملک کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۱
یمن کی قومی سالویشن حکومت نے سعودی عرب کے اندر دسیوں فوجی ٹھکانوں پر یمنی جیالوں کے قبضہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
May ۲۴, ۲۰۲۱
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران علاقے کے سبھی ملکوں منجملہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات اور علاقائی تعاون میں ریاض کی شراکت کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۱
یمن کی قومی سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمن پر حملے اور محاصرے جاری رہنے کی صورت میں، سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے جائیں گے۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۱
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے کہا ہے کہ وہ یمن کا محاصرہ ختم کرکے جنگ روکنے کے لئے سنجیدگی سے مذاکرات شروع کرے۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۱
فلسطینیوں پر ہونے والے صیہونی فوجیوں کے مظالم کے بعد آخرکار ریاض نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بیان جاری کر دیا۔
-
May ۰۹, ۲۰۲۱
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سابق مندوب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کا محاصرہ ختم کر دینا چاہئے۔
-
May ۰۷, ۲۰۲۱
سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ خالد حمیدان کی سربراہی میں ایک سعودی وفد نے شام کا دورہ کرکے اس ملک کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۱
ابو ظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد آج اچانک ریاض کے دورے پر جا رہے ہیں جس میں ایران اور گروہ 4+1 کے درمیان مذاکرات سمیت علاقے کے اہم مسائل پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے گفتگو کریں گے۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۱
ایک عشرے تک دہشت گردوں کی حمایت اور شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششوں میں ناکامی کے بعد سعودی عرب نے دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش شروع کردی ہے اور عرب لیگ میں شام کی واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۱
سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں یمن کی مسلح افواج اور عوامی فورسز نے بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع سعودی عرب کے شہر جدہ کی بندرگاہ پر حملہ کیا ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیراعظم نے سعودی عرب میں تعینات پاکستان کے سفیر کو فوری طور پر ان کے عہدے سےبرطرف کردیا ہے۔