تلاش
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی علاقے جیزان میں سعودی فوج کے تین ٹھکانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۷
سعودی فوج نے ملک کے شیعہ آبادی والے محصور علاقے العوامیہ میں ایک نوجوان کو گولی مار کرشہید اور مسلسل بمباری کے بعد کرفیونافذ کردیا ہے۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۷
یمن کی فوج نے الجابری فوجی اڈے اور اسی طرح جیزان میں سعودی عرب کے زیر کنٹرول تین علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے صوبہ الشرقیہ کے العوامیہ قصبے پر آل سعود کے فوجیوں کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
سعودی فوجیوں نے جمعے کو علی الصبح صوبہ الشرقیہ کے العوامیہ قصبے کو اپنی وحشیانہ یلغار کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے مکہ مکرمہ پر میزائل حملے کے سعودی دعوے کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
Jul ۲۷, ۲۰۱۷
مشرقی سعودی عرب کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر سعودی فوج کے حملے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے فوجیوں نے العوامیہ کے شیعہ نشین علاقے کے شہریوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۷
سعودی عرب اور قطر کے درمیان سفارتی تعلقات خراب ہونے کے بعد دونوں ممالک کومعاشی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے شاہی دربار نے ایک حکمنامے میں سعودی شاہ کے بیٹے اور ولیعہد محمد بن سلمان سے کہا ہے کہ وہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے غیر ملکی سفر کے دوران ملک کی باگ ڈور خود سنبھالیں۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے ضعیف العمر بادشاہ کا اپنے بیٹے کے حق میں سبکدوش ہونے کا ڈرامہ اپنے آخری مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۷
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین نے سعودی عرب کی آئل ریفائنریوں پر میزائل حملوں کو یمن میں سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے جرائم کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے صوبہ الجوف اور مارب میں سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈوں پر حملے کئے ہیں۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۷
یمن مخالف سعودی اتحاد باب المندب کے قریب یمنی جزائر میں فوجی اڈے بنا رہا ہے۔ جنوب مغربی یمن پر قبضہ سعودی اتحاد کا ایک ہدف شمار ہوتا ہے اور اسی تناظر میں متحدہ عرب امارات اسٹریٹیجک آبنائے باب المندب میں حینش (Hanish) اور میون (Myon) جیسے یمنی جزیروں میں فوجی اڈا تعمیرکر رہا ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۱۷
جیزان کے سرحدی علاقے میں سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے حملوں میں کئی سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۷
جارح سعودی اتحاد کے طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز میں جنگ زدہ متاثرین کے مرکز پر بمباری کرکے 22 افراد کو شہید کردیا۔
-
Jul ۱۹, ۲۰۱۷
پاکستان کےمشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ابھی تک اسلامی فوجی اتحاد کی کوئی فوج ترتیب نہیں دی گئی اور نہ ہی سابق آرمی چیف راحیل شریف اس فوج کے سربراہ بنے ہیں۔