تلاش
-
Jul ۱۸, ۲۰۱۷
یمنی فورسز نے صوبہ تعز میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں اور آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے 70 سے زائد کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں اس ملک کے سرحدی علاقے واقع فوجی مراکز پر گولہ باری کر کے کئی سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۷
سعودی مفتی نے لب کشائی کرتے ہوئے ایک اور گُل کِھلایا۔ القرنی نے فلسطینیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بیت المقدس کو صیہونیوں کے حوالے کر دیں!
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۷
جارح سعودی فوج نے یمن آنے والے ایک تیل بردار بحری جہاز کو اغوا کر لیا۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۷
صوبہ الشرقیہ کے شیعہ آبادی والے علاقے العوامیہ پر سعودی فوج کے حملے میں میں تین افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۱۷
یمنی فورسز نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے آلہ کار تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۷
سعودی عرب میں سزائے موت دے کر شہید کیے جانے والے چار نوجوانوں کے اہل خانہ نے ان کی لاشیں تحویل میں دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۷
امریکہ اور برطانیہ، سعودی عرب کی جانب سے بڑے پیمانے پر دہشت گردی اور انتہاپسندی کی حمایت کو چھپانا چاہتے ہیں۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۷
عراقی وزیر اعظم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب قطر کا مقابلہ کرنے کے لئے عراق پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۷
یمنی فوجیوں نے سعودی عرب کے فضائی حملوں کے جواب میں نجران میں واقع سعودی فوجی اڈے الذبا کو نشانہ بناکر متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۷
متعدد قانونی اداروں نے قطر پر پابندی عائد کرنے کے سعودی اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۷
یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں جبکہ یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے جوابی حملوں میں بہت سے سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 06/ 07/ 2017
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۷
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں واقع الدائر چھاؤنی کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۷
برطانیہ میں انجام پانے والی تحقیقات کے نتائج کے مطابق برطانیہ میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کی اہم ترین وجہ سعودی حکام ہیں۔