SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی ولیعہد کو ٹرمپ کا آشیرواد

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک غیرمعمولی اقدام میں، سعودی عرب کے نئے ولیعہد محمد بن سلمان کے انتخاب کے ابتدائی لمحات میں ہی مبارکباد پیش کی ہے-

  • یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کا جواب

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷

    سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے جمعرات کے روز جنوبی سعودی عرب کے علاقوں نجران اور عسیر میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا کر انھیں شدید نقصان پہنچایا۔

  • سعودی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، قطری وزیر خارجہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۷

    قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمن کے حملے

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی شاہ کی اپنے بیٹے کو تخت نشیں کرنے کی کوشش

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    سعودی شاہ اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو تخت نشیں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اسی لئے انھوں نے اپنے ولی عہد کے کچھ اختیارات سلب کر لئے ہیں۔

  • ایرانی ماہی گیروں پر سعودی کوسٹ گارڈ کی فائرنگ پر افسوس کا اظہار

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس میں سعودی کوسٹ گارڈ کی فائرنگ میں ایک ایرانی ماہیگیر کے جاں بحق ہونے کی خبر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کی تفصیلات پر غور کیا جا رہا ہے۔

  • یمن: بازارپر سعودی حملے میں 25 شہید وزخمی

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    یمن پرسعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ماہ مبارک رمضان میں بھی سعودی لڑاکا طیارے تواتر کے ساتھ حملے کر رہے ہیں۔

  • سعودی اور قطری وفود کے درمیان جھگڑا

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷

    کویت میں منعقدہ خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں سعودی اور قطری وفود کے درمیان جھگڑے کے بعد اجلاس کو روک دینا پڑا۔

  • قطر - سعودی کشیدگی میں غیرجانبدار رہنے کا مطالبہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۷

    پاکستان کی قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی نے حکومت کو قطراور سعودی عرب میں کشیدگی پر مکمل غیرجانبدار رہنے کا مشورہ دیدیا۔

  • ایران میں دہشتگردی میں سعودی ہاتھ

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • العوامیہ کے عوام کے خلاف سعودی جارحیت میں شدت

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷

    سعودی فوجیوں نے العوامیہ کے شہریوں کے خلاف اپنی جارحانہ کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔

  • سعودی فوجی بارودی سرنگ کے دھماکے میں ہلاک

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷

    یمن سے ملحقہ سعودی سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا ہے۔

  • سعودی معاہدے اور امریکہ کی حالت زار

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • اردوغان کی جانب سے سعودی بادشاہ کی چاپلوسی

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷

    ترکی، سعودی عرب کے بادشاہ کا محتاج نہیں ہے لیکن اس کے باوجود ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ریاکاری سے کام لیتے ہوئے سعودی عرب کے بادشاہ کی چاپلوسی اور خوشامد کی ہے۔

  • حج و عمر، افریقی ملکوں پر دباؤ کا سعودی ہتھکنڈہ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷

    سعودی عرب بعض افریقی ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ قطر کے خلاف ریاض کا ساتھ دیں بصورت دیگر ان ملکوں کے شہریوں کو حج اور عمرہ کے ویزے جاری نہیں کئے جائیں گے۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کا حملہ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷

    یمن کی بحریہ نے ملک کے جنوب مغربی صوبے تعز میں المخا کے ساحل پر سعودی عرب کے ایک جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی محاصرے کے نتیجے میں ہزاروں یمنی شہریوں کی اموات

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷

    یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے یمن کے جاری محاصرے اور دواؤں کی قلّت کی بنا پر تقریبا دس ہزار بیمار یمنی شہریوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔

  • قطر کے خلاف سعودی پابندیاں، انسانی حقوق کی پامالی

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ قطر کے خلاف سعودی اور اس کے اتحادی ممالک کی پابندیاں انسانی حقوق کی پامالی ہے۔

  • فوجی اتحاد سعودی تخت و تاج کو بچانے کے لیے قائم

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷

    پاکستان سنی تحریک نے کہا ہے کہ فوجی اتحاد سعودی بادشاہت کو بچانے کیلئے ہے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی شاہ سے ملاقات

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷

    پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور ان سے خلیج فارس کے ممالک کے مابین حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS