تلاش
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبدالعزیز کی وصیت ملاحظہ کریں تو یمن پر جاری آل سعود کی جارحیت کا راز سمجھ میں آ جائے گا۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۷
مشرقی سعودی عرب کے شہر العوامیہ میں سیکورٹی ادارے کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں تین سیکورٹی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔ ۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۷
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مختلف یمنی اور سعودی صوبوں منجملہ تعز، مآرب، صنعا نجران اور عسیر میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انھیں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۷
قطر کی حکومت نے ایک سرکاری بیان میں سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے دہشت گردی سے متعلق جاری کی گئی فہرست کو مسترد کردیا ہے۔
-
Jun ۰۹, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کے دہشت گردانہ حملے داعش کے نظریات اور افکار کو برآمد کرنے کے تعلق سے سعودی عرب کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۷
قطر کے وزیر خارجہ نے ان کا ملک اپنی خارجہ پالیسی میں ہر طرح کی مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔
-
Jun ۰۸, ۲۰۱۷
فلسطینی گروہوں نے تحریک حماس کے خلاف سعودی وزیر خارجہ کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۷
یمن کے خلاف سعودی اتحاد میں شامل قطر کے فوجی دوحہ واپس پہنچ گئے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۷
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے حالیہ بیان کو عالمی قوانین اور عرب اور اسلامی موقف کے منافی قرار دیا ہے۔
-
Jun ۰۷, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ماہ رمضان کا تقدس پامال کرتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۱۷
سعودی سیکورٹی اہلکار ماہ رمضان کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے ملک کے مشرقی شہر العوامیہ پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۷
واشنگٹن میں خلیج فارس کے ایک ریسرج انسٹیٹیوٹ نےاپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ امریکہ میں موجود سینکڑوں سعودی طلبا نے داعش دہشت گرد گروہ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۱۷
یمن کی تحریک انصاراللہ نے، الحدیدہ بندرگاہ کا انتظام تیسرے فریق کو سونپے جانے کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی تجویز کی سخت مذمت کی ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صعدہ کے ایک میڈیکل سینٹر پر بمباری کی ہے۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۱۷
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور سعودی جنگی جہازوں نے صعدہ کے ایک ہسپتال پر حملہ کیا ہے۔
-
Jun ۰۳, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے الشرقیہ علاقے میں ایک مسجد پر آل سعود کے فوجیوں کے مارٹر حملے میں مسجد جل کر تباہ ہو گئی۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۷
یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی فوجیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انھیں بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے صنعاء کے اطراف میں سعودی ٹھکانے پرخودساختہ زلزال 2 میزائل داغے ہیں۔
-
May ۳۱, ۲۰۱۷
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے ملک کے شمالی علاقوں میں سعودی فوج کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔