تلاش
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۷
پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے جنرل راحیل شریف کی جانب سے سعودی فوجی اتحاد کی کمان سنبھالے جانے کی خبروں پر حکومت سے وضاحت طلب کر لی ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۷
چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی مسلم عسکری اتحاد کی کمان سنبھالنے پرحکومت سے وضاحت طلب کرلی ہے۔
-
Jan ۰۹, ۲۰۱۷
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں صوبہ مآرب اور تعز میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے-
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۷
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹیلی ویژن گفتگو میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف کو سعودی عرب کے خود ساختہ فوجی اتحاد کا سربراہ بنادیا گیا ہے۔سعودی عرب نے جنرل راحیل شریف کو اپنے نام نہاد اتحاد براے انسداد دہشتگردی کا سربراہ منصوب کیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران میں سعودی فوجی اڈے پر حملے کرکے کم سے کم چھے سعودی فوجیوں کو ہلاک اور نو دیگر کو زخمی کردیا-
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۷
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں جیزان اور العسیر پر حملے کر کے آٹھ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا-
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے ملک کے جنوب مغربی ساحلی علاقے میں داخل ہونے والی سعودی جنگی کشتی کو تباہ کر دیا ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے شیعہ مسلمانوں نے ممتازعالم دین شہید آیت اللہ شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت کی پہلی برسی پر اپنے مذہبی قائد کی امنگوں اور اصولوں پر کاربند رہنے کا اعلان کیا ہے -
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۷
یمن پر تازہ سعودی حملوں میں عورتوں اور بچوں سمیت متعدد عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۷
ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے، آئندہ سال حج میں شرکت کی دعوت دیئے جانے کے بارے میں سعودی حکومت کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے یمن کے مختلف علاقوں پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھتے ہوئے کئی صوبوں کے رہائشی علاقوں پر ہوائی حملے کئے ہیں-
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے نجران کے علاقے میں سعودی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک مداخلت پسندانہ بیان میں عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی پر فرقہ واریت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی پے در پے شکست کے بعد یمنی فوج کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کو جارح سعودی فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا جائے گا۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۶
آل سعود کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۶
یمن پر سعودی حکومت کی تازہ جارحیت میں نو عام شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور شدید محاصروں کی وجہ سے ڈیڑھ لاکھ سے زائد یمنی شہری مختلف علاقوں سے وسطی صوبے ذی مار میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے ہیں۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے عالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں ایکبار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی-
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۶
یمن کے جنوبی شہر عدن میں ایک خودکش حملے میں چالیس سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۶
امریکی اخبار نیشنل انٹرسٹ نے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ سعودی عرب نے یمن پر جنگ میں سمندری محاصرہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس قدر وحشیانہ بمباری کی ہےکہ یمن کی بنیادی تنصیبات پوری طرح نابود ہوکر رہ گئی ہیں۔