تلاش
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۰
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیل کی قیمتوں کی جنگ سے امریکا کو ہونے والے نقصانات کی تلافی سعودی عرب سے کرنا چاہتے ہیں۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۰
گزشتہ 5 برسوں کے دوران یمن پر سعودی جارحیت کے نتیجے میں سعودی عرب کے 233 ارب ڈالرز برباد ہو گئے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۰
کورونا نے نہ صرف سعودی عرب کی تیل کی صنعت بلکہ اس کی سیاحت کی صنعت کو بھی کافی نقصان پہنچایا ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۰
تیل کی گرتی قیمتوں کے بحران سے بچنے کے لئے سعودی عرب اربوں ڈالر قرض لینے پر مجبور ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۰
سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۰
سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۰
کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے والے سعودی شہزادوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۰
امریکی حکومت نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو سعودی کردار سے متعلق خفیہ معلومات دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۰
برطانیہ کے ایک انسانی حقوق کے ادارے نے گذشتہ پانچ برسوں میں سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۰
جنگ بندی کے دعووں کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں من جملہ دارالحکومت صنعا پر سعودی جنگی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۰
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر 100 بار حملے کئے۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۰
سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اس ملک میں مزید 429 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۲۰
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں کورونا وائرس پھیلانے کی مجرمانہ کوشش کررہا ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۰
جارح سعودی اتحادی کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جای ہے۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۰
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کا اعلان کرنے کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۰
سعودی عرب کے وزیر صحت نے 2 ہفتوں میں کورونا وائرس کے کیسز 2 لاکھ تک پہنچنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۰
سعودی عرب کی وزارت برائے صحت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۰
کورونا وائرس کے خلاف دنیا بھر کی طرح مشرق وسطیٰ میں بھی لاک ڈاؤن سمیت دیگر حفاظتی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں اور سعودی عرب نے جدہ کے مختلف حصوں کو لاک ڈاؤن کردیا ہے۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۰
سعودی عرب میں کورونا کے ہنگامے میں سیاسی مخالفین کی گرفتاری کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۰
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کے اتحاد کو چاہیے کہ خیالی پلاؤ پکانے کے بجائے زمینی حقائق پر توجہ دیں۔