تلاش
-
Sep ۰۷, ۲۰۱۹
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۹
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون اور میزائلی حملوں کی خبر دی ہے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اور عوامی رضار کارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران کے ہوائی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۳۰, ۲۰۱۹
سعودی عرب نے افریقی ممالک میں وہابیت کے فروغ کے لئے اربوں ڈالرز خرچ کئے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۹
یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا ایئر پورٹ کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۹
یمنی فورسز نے ایک بار پھر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے جواب میں ملک خالد ایئر پورٹ پر حملہ کیا ہے، اس حملے میں ایئر پورٹ کی حساس جگہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۹
سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے مراکز پر یمن کے ڈرون اور میزائلی حملوں میں جارح اتحادی فوجیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچا ہے-
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۹
یمنی فورسز اور قبائل نے العسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 4 عدد زلزال میزائل داغے ہیں۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۹
یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا جواب دے رہے ہیں۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے حکام سے مذاکرات کے لئے عیدروس الزبیدی کی قیادت میں جنوبی یمن کی عبوری کونسل کا ایک وفد ریاض کے دورے پر ہے-
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۹
سوڈان کے سابق صدرکو فوج کی جانب سے سبکدوش کیے جانے کے بعد کرپشن کے حوالے سے تحقیقات کا سامنا ہے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۹
یمن کی فوج اور عوامی تحریک سعودی جارحیت کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۹
جنوبی سعودی عرب کے فوجی مراکز اور اہم سرکاری تنصیبات پر یمن کے میزائل اور ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۹
سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ سے خطے میں آگ لگ جائےگی۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۹
یمن کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے 30 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۹
یمن کے اسنائپروں نے صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۹
ایسے حالات میں کہ جب سعودی عرب، ایران سے نزدیک ہونے کی خواہشات کا اظہار کر رہا ہے مشرقی امور کے ایک اسرائیلی ماہر نے اپنے مقالے میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان جنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے اور انہوں نے اپنے خدشات کے اسباب بھی بیان کئے ہیں ۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۹
جنوبی یمن میں، عدن کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں اور سعودی عرب سے وابستہ یمن کے مستعفی صدر منصور ہادی کے اتحادیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں، جو یکم اگست سے شدت اختیار کرگئی ہیں، منصور ہادی کے صدارتی محل "کاخ معاشیق" اور فرجی بیرکوں پر متحدہ عرب امارات کے اتحادیوں نے قبضہ کر لیا ہے-
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۹
یمن کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سید ابراہیم بدرالدین الحوثی کا قتل سعودی اتحاد کے ایجنٹوں نے کیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۹
اسرائیلی اخبار کے ایک تجزیہ نگار نے سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان متعدد اشتراکات کا دلچسپ انداز میں ذکر کیا ہے ۔