SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک

    Aug ۰۹, ۲۰۱۹

    یمن کے اسنائپروں کے حملے میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • جنوبی سعودی عرب میں جیزان پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے بدھ کی رات بھی جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر مقامی ساختہ بدر ایف قسم کے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا۔

  • یمن کے فراری صدر سعودی عرب کے فوجی کیمپ میں روپوش

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹

    یمنی ذرائع کے مطابق عدن میں امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں اور فراری صدر عبد ربہ منصور ہادی کے حامی صدارتی محل کے محافظوں کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب سے ملے سرحدی علاقوں پر انصاراللہ کا کنٹرول

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب سے ملے سینتیس اسٹریٹیجک علاقوں میں سعودی فوجیوں کو بھاری نقصان پہنچاتے ہوئے ان علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔

  • سعودی عرب میں کفر اور الحاد میں اضافے کے اسباب، امام کعبہ کی زبانی

    Aug ۰۶, ۲۰۱۹

    امام کعبہ نے حالیہ برسوں میں سعودی عرب میں اسلام سے رو گردانی کے رجحان میں اضافے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • سعودی عرب نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیکے، صیہونی ویب سائٹ کا نیا انکشاف

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹

    صیہونی ویب سائٹ دبکا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اپنے خفیہ رابطے بڑھا دیئے ہیں اور سعودی ولیعہد پوری سنجیدگی کے ساتھ تہران سے مذاکرات کے موضوع کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

  • سعودی عرب کا جاسوس ڈرون تباہ

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز اور قبائل سعودی اتحاد کی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

  • سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال میزائلوں سے حملہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز نے سعودی عرب پرزلزال میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف تادیبی اقدامات کا مطالبہ

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹

    دوامریکی سینیٹروں نے سعودی حکومت کے مخالف صحافی کے قتل میں ملوث ہونے کی بنا پر سعودی عرب کے خلاف تادیبی اقدامات کا بل پیش کردیا ہے۔

  • سعودی عرب کے علاقے دمام کے فوجی ٹھکانے پر حملہ متعدد فوجی ہلاک

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے علاقہ دمام میں سعودی کے فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • دوسری سہ ماہی میں سعودی عرب کا بجٹ خسارہ

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کی وزارت خزانہ نے رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں نو ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کا اعلان کیا ہے۔

  • گیارہ ستمبر کا ماسٹر مائنڈ سعودی عرب کے خلاف گواہی دینے کو تیار

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹

    گیارہ ستمبر کے ماسٹر مائنڈ نے سعودی عرب کے خلاف، وعدہ معاف گواہ بننے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارح وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے کو اپنے ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • جنوبی سعودی عرب میں فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Jul ۲۸, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے نجران ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل نسل پرست اور سعودی عرب آمریت کا مکروہ چہرہ ہے، امریکی سینیٹر

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹

    سینیئر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس سے سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں باقی

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ملکوں پر مشتمل سعودی اتحاد کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے کی بلیک لسٹ میں باقی رکھا ہے۔

  • سعودی عرب کا نام اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ممالک کی بلیک لسٹ میں باقی رہے گا۔

  • سعودی عرب امریکہ کی بجائے ایران کے ساتھ بات کرے: جماعت اسلامی پاکستان

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹

    مسلمانوں کو چاہئیے کہ وہ امریکہ کی چالوں کو کامیاب نہ ہونے دیں۔

  • سعودی عرب کے ملک خالد ایرپورٹ پر ایک بار پھر ڈرون حملہ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹

    یمنی افواج نے سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز اور تنصیبات پر ڈرون اور میزائل حملوں سے ایک بار پھر جارحین کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • ٹرمپ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کی قرارداد پھر ویٹو کر دی

    Jul ۲۵, ۲۰۱۹

    امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کی قرارداد ویٹو کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا یہ فیصلہ بے گناہوں کی ہلاکتوں کا سبب بنے گا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS