SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کے ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کا ایک اور ڈرون حملہ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون طیارے نے ایک بار پھر جنوبی سعودی عرب کے ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں پر بمباری کی۔

  • بچوں کو فوجیوں کے طور پر استعمال کرنے والے ملکوں کی فہرست سے سعودی عرب کا نام نکالنے پر اعتراض

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹

    امریکی سینیٹ کے بعض ارکان نے وزیر خارجہ پمپیئو کو خط ارسال کر کے انسانی اسمگلنگ کی سالانہ رپورٹ میں کمسن بچوں کو فوج میں بھرتی کرنے والے ملکوں کی فہرست سے سعودی عرب کا نام حذف کرنے کے بارے میں احتجاج کیا ہے۔

  • یمنی فورس کے ہاتھوں سعودی عرب کے7 ڈرونز سرنگوں

    Jul ۰۴, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز اور قبائل سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں اور جارحیت کا دندان شکن جواب دے رہے ہیں۔

  • سعودی عرب پر اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کی تنقید

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر برائے انسانی حقوق نے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں تعاون نہ کرنے پر سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کے ڈرون حملے

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹

    یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں پر ایک بار پھر ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔

  • یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پرایک اور حملہ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۹

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور قبائل سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر ایمنسٹی کی تشویش

    Jun ۲۲, ۲۰۱۹

    سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تنقید کی ہے۔

  • سعودی عرب اور امارات کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹

    امریکی سینیٹ نے ایک بل پاس کرکے ہنگامی حالت میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن کو ہتھیاروں کی فروخت کےمعاہدے پر روک لگادی ہے۔

  • سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر جنوبی سعودی عرب کے شہر جیزان کے ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیرقانونی : برطانوی عدالت

    Jun ۲۱, ۲۰۱۹

    سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے مظلوم اور نہتے عوام پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک لاکھوں افراد شہید، زحمی اور بے گھر ہوئے ہیں۔

  • سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔

  • جنوبی سعودی عرب میں بجلی گھر پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۹

    یمن نے جنوبی سعودی عرب میں ایک پاور ہاؤس کو اپنے میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے ۔ اسی کے ساتھ سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے مختلف فوجی اہداف کے خلاف یمن کی تازہ جوابی کارروائیوں میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔

  • یمن کا مفرور صدر سعودی عرب سے امریکا فرار

    Jun ۱۸, ۲۰۱۹

    یمن کے مفرور اور مستعفی صدر منصور ہادی اپنے گھر والوں کے ہمراہ ریاض سے امریکا فرار کر گئے ہیں۔

  • جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں پر یمنی فوج کے مسلسل حملے

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ترجمان نے جنوبی سعودی عرب کے ہوائی اڈوں کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان ہوائی اڈوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

  • سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حملے کا تازہ ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹

     یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے کئے جانے والے اس ڈرون حملے میں قاصف ٹو کے، نامی ڈرون طیارے استعمال کئے گئے۔

  • سعودی عرب کے سب سے کمسن سیاسی قیدی کو بارہ سال قید کی سزا

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے سب سے کمسن سیاسی قیدی کو بارہ سال قید کی سزا سنائی جارہی ہے۔

  • جنوبی سعودی عرب کے فوجی ہوائی اڈے یمنی فوج کے نشانے پر

    Jun ۱۷, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوب مغربی سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے پر ایک بار پھر ڈرون حملہ کیا ہے ۔ اس خبر کا اعلان یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون یونٹ نے کیا۔

  • سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹

    میڈیا ذرائع نے خبردی ہے کہ جرمنی نے پانچ سو ملین ڈالر کے ہتھیار سعودی عرب کو فروخت کئے ہیں۔

  • سعودی عرب سخت دنوں کا انتظار کرے، یمنی فوج کا انتباہ

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹

    یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی حکومت اور اس کےاتحادیوں کے تازہ وحشیانہ حملے میں کم سے کم تین بچے شہید ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کے جوابی ڈرون حملوں کے نتیجے میں جنوبی سعودی عرب کے جیزان اور ابہا کے ہوائی اڈے ایک بار پھر بند ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب میں بڑی جنگ کی دستک

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹

    یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ بڑی جنگ کا وقت نزدیک ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS