SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرانے کا عزم

    Jun ۱۵, ۲۰۱۹

    امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

  • سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Jun ۱۴, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے ابہا ایرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت، کانگریس اور وائٹ ہاؤس آمنے سامنے

    Jun ۱۳, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت کے حوالے سے امریکی کانگریس اور دفاعی حکام کے درمیان ہونے والا اجلاس صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف تنقید کا میدان بن گیا۔

  • سعودی عرب: ابھا کے ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے کو کروز میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن علی القحوم نے کہا ہے کہ اگر یمن کے ہوائی اڈے اسی طرح بند رہے تو پھر جارح اتحاد کے ہوائی اڈے بھی بند کر دیئے جائیں گے۔

  • سعودی عرب کا کردار تخریبی ہے : قطر کا اعلان

    Jun ۱۲, ۲۰۱۹

    قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے اپنے دورہ برطانیہ کے موقع پر کہا ہے کہ سعودی عرب ، پورے مشرق وسطی اور افریقہ میں ایک تخریبی طاقت ہے -

  • سعودی عرب، کمسن بچے کو سزائے موت کی تیاری، آل سعود کا وحشی چہرا دنیا پر عیاں + ویڈیو

    Jun ۱۰, ۲۰۱۹

    سعودی عرب میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کی وجہ سے 13 سال کی عمر میں گرفتار کئے گئے بچے کو سزائے موت دینے کی تیاریاں پوری ہو گئی ہیں ۔

  • سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    Jun ۰۹, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے جنوبی سرحدی علاقوں میں یمنی افواج کی پیشقدمی اور سعودی فوجی مراکز پر یمنی افواج کے ڈرون اور میزائل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • تو پھر سعودی عرب پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ... + مقالہ

    Jun ۰۸, ۲۰۱۹

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں موجود نہیں ہیں اور اگر ہم یمن میں ہوتے تو ریاض پر انصار اللہ کا قبضہ ہوتا ۔

  • ٹرمپ کی جانب سے سعودی عرب کو نوازنے کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۷, ۲۰۱۹

    امریکی صدر ٹرمپ ان دنوں سعودی عرب سے مالی مفادات حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب کو نوازنے میں سرگرم ہو گئے ہیں۔

  • زاویہ نگاہ - سعودی عرب اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں

    Jun ۰۴, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 02/ 06/ 2019

  • شاہ سلمان کے ساتھ ملاقات کے موقع پر عمران خان کے رویے پر سعودی عرب کی برہمی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۹

    مکمہ مکرمہ میں سعودی شاہ سلمان کی جانب سے استقبال کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعطم عمران خان کے رویے کی ویڈیوتصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے کے بعد سعودی حکام نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب اور امارت کو اپنی پالیسیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ اسپیکر علی لاریجانی

    Jun ۰۲, ۲۰۱۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا رویہ مستقبل میں خود ان کے لئے نقصان کا باعث بنے گا۔

  • سعودی عرب کو اسلحہ کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

    May ۲۹, ۲۰۱۹

    فرانس کی بندرگاہ مرسی پر سعودی بحری جہاز کے لنگر انداز ہونے کے بعد جنگ مخالف گروپس کے افراد نے زبردست مظاہرے کیے ہیں۔

  • یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

    May ۲۹, ۲۰۱۹

    یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔

  • پاکستانی وزیر خارجہ او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ

    May ۲۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔

  • سعودی عرب کی پسپائی قطرکو اجلاس میں شرکت کی دعوت

    May ۲۸, ۲۰۱۹

    سعودی عرب نے باالاخر اپنے موقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے قطر کو ہنگامی اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔

  • سعودی عرب کے جازان ایئرپورٹ کی فوجی تنصیبات پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ

    May ۲۷, ۲۰۱۹

    سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے فوجی مراکز پر یمنی افواج کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر امریکی سینیٹر کا احتجاج

    May ۲۷, ۲۰۱۹

    امریکی کانگریس کے ایک بااثر سینیٹر نے سعودی عرب کو امریکی ہتھیاروں کی فروخت کی سخت مخالفت کی ہے۔

  • سعودی عرب میں پھانسی کی سزا کے قیدیوں پر ظالمانہ تشدد

    May ۲۷, ۲۰۱۹

    سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

  • یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ

    May ۲۷, ۲۰۱۹

    یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے علاقےجیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر فوجی تنصیبات کو ڈرون حملے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS