تلاش
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
برطانیہ کے سابق وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے لئے برطانوی ہتھیاروں کی سپلائی پر پابندی لگائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب جو عالمی سطح پر انتہاپسندی، تشدد اور منظم دہشت گردی کا اصل مرکز ہے، دوسروں پر الزامات عائد کرنے کی حیثیت نہیں رکھتا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۹
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی سطح پر انتہاپسندی، تشدد اور دہشتگردی کا اصل مرکز ہے اس لئے وہ دوسروں پر الزامات عائد کرنے کی حیثیت نہیں رکھتا۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۹
سعودی اتحاد، یمنی عوام کے خلاف مارچ 2015 سے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور امریکہ سعودی عرب کی مسلسل حمایت کر رہا ہے البتہ یہ حمایت، کانگریس اور وائٹ ہاؤس کے درمیان اختلافی مسئلے میں تبدیل ہوگئی ہے-
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۹
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان 20 ارب ڈالر کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۹
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۹
پاکستانی سیاستداں اور سابق سینیٹر طاہر حسین مشہدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی مالی حمایت کی وجہ سے ہی علاقے میں دہشت گرد گروہ اپنی کارروائیاں انجام دیتے ہیں۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں فوجی ٹھکانوں پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۹
اسرائیل کے ٹیلیویژن کا کہنا ہے کہ دو ہزار چودہ میں خفیہ ایجنسی موساد کے اس وقت کے سربراہ نے خاص مقاصد کے تحت سعودی عرب کا خفیہ دورہ کیا تھا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۱۹
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے جنوبی سعودی عرب کے صوبے عسیر میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۹
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کی حمایت روکنے سے متعلق کانگریس کی قرار داد کو ویٹو کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۱۹
یمن پر سعودی جارحیت کے باعث دھڑ سے جڑے بچوں کو علاج کی غرض سے بیرون ملک یا کسی بہتراسپتال نہ بھیجا جاسکا جس کے نتیجے میں بچوں کی موت واقع ہوگئی۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۱۹
چھ سالہ زکریا بدر علی الجابر اپنی ماں کے ساتھ زیارت کی غرض سے مشرقی سعودی عرب کے ’’الاحساء‘‘ نامی علاقے سے مدینۂ منورہ آیا تھا۔ جس وقت اسکی ماں اسے لے کر ایک ٹیکسی میں سوار ہوئی اور سوار ہونے کے بعد ذکر صلوات زبان پر جاری کیا تو اسے سن کر ٹیکسی ڈرائیور نے اس سے شیعہ ہونے کے بارے میں پوچھا۔ جب اسے ’’ہاں‘‘ میں جواب ملا تو اس نے ایک دکان پر جا کر ایک شیشے کی بوتل لی، اسے توڑا اور اس سے گاڑی میں بیٹھے چھ سالہ نونہال کو اسکی ماں کے سامنے ذبح کر ڈالا۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۹
چھ سال کے معصوم سعودی شیعہ بچے کو جو اپنی ماں کے ساتھ مدینہ منورہ میں مسجد النبی اور روضہ رسول کی زیارت کے لئے جارہا تھا انتہائی بہیمانہ طریقے سے شہید کردیا گیا
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے ساتھ مراکش کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور ایسو سی ایٹڈ پریس خبر رساں ایجنسی نے باخبر ذرائع کے حوالہ سے خبر دی ہے کہ مراکش نے ریاض سے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۹
امریکی نیوز چینل سی این این نے منگل کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ واشنگٹن نے جنگ یمن کے لئے اپنے جو ہتھیار عرب اتحاد کو دیئے ہیں، سعودی عرب نے وہی امریکی ہتھیار، دہشت گرد گروہ القاعدہ کو دیئے ہیں-
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۹
یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے باشندوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرکے اپنے ملک سے جارح سعودی اتحاد کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے صوبے الشرقیہ کے شیعہ آبادی کے شہر قطیف پر سعودی فوجیوں کی جارحیت میں پانچ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۹
سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے تثلیت میں دو نامعلوم مسلح افراد نے ایک اسکول پر فائرنگ کردی۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۹
ریاض اور تبوک سمیت کئی شہروں میں سکول بند کردیئے گئے، مدینہ میں گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔