تلاش
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۸
جارح امریکی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے جواب میں یمنی فوج کے جوانوں نے سعودی فوجی اہداف کو نشانہ بنا کر شدید جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۸
ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۸
ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی جنرل کانفرنس میں ایران کے حوالے سے امریکہ اور اس کے تین اتحادیوں کی تنہائی کھل کا سامنے آگئی۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۸
پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب اور بحرین میں نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ الصلوات و السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کی عزاداری کے مراکز پر شاہی کارندوں کے حملوں اور پیغام کربلا پہنچانے والے بینروں نیز انقلاب عاشورا کے علامتی پرچموں کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 14/ 09/ 2018
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۸
سعودی عرب لیزر گائیڈڈ بم حاصل کرنے انتھک کوشش کر رہا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۸
امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پمپیو نے کانگریس کے نمائندوں کو سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر ہتھیاروں کی فروخت کے لئے راضی کرنے کے مقصد سے کہا کہ ان دونوں ممالک نے وعدہ کیا ہے کہ یمن کی جنگ میں سویلین کی ہلاکتوں کو کم کیا جائیگا۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۸
یمن کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد جنیوا امن مذاکرات میں انصاراللہ کے وفد کو شریک نہیں ہونے دے رہا ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۸
اسپین نے سعودی عرب کو خطرناک ہتھیار فروخت کرنے کا معاہدہ منسوخ کرتے ہوئے لیزر گائیڈڈ بم دینے سے صاف انکار کردیاہے۔
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صعدہ، صنعا اور الحدیدہ پر بمباری کی ہے جس میں متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے شام کے بارے میں اپنے ملک کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کی بات کہی ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۸
ہیومن رائٹس واچ نے امریکہ برطانیہ اور فرانس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کو اسلحے کی فراہمی کا سلسلہ فوری طور پر بند کردیں اور یمن میں سعودی حکومت کے جنگی جرائم میں مشارکت سے گریز کریں۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۸
آخرکار جارح سعودی اتحاد نے بین الاقوامی دباؤ کے تحت، یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی بچوں کی بس پر حملے کا اعتراف کرلیا-