تلاش
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۸
امریکی تھینک ٹینک اسٹراٹفور نے خبردی ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ، عمان دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ علاقے کے حالات و واقعات اور خاص طور پر ایران کے ساتھ تعلقات کے سلسلے میں اپنا موقف تبدیل کرے
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۸
یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سلسلہ جہاں جاری ہے وہیں یمنی فورسز، قبائل اور عوامی رضا کارفورسز بھی سعودی فوجیوں کے خلاف بدستور کارروائیاں کر رہی ہیں۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۸
امریکی کانگریس کے تیس سے زائد ارکان نے وزیر خارجہ پمپیئو سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب میں سیاسی اور انسانی حقوق کے کارکنوں کی سرکوبی کی سختی سے مذمت کریں۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۸
حج کے امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ سیاسی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے حج سفارتکاری مددگار ثابت ہوسکتی ہے.انہوں نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب باہمی مذاکرات اور بات چیت سے مسائل و مشکلات کو کم کرسکتے ہیں۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۱۸
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۸
ایرانی عدلیہ کی اعلی انسانی حقوق کونسل نے سعودی عرب کی معروف سماجی خاتون کارکن اسرا الغمغام، ان کے شوہر اور تین دیگر خواتین کو موت کی سزا دینے کے لئے سعودی اٹارنی جنرل کی اپیل پر افسوس کا اظہار کیا ہے-
-
Aug ۲۵, ۲۰۱۸
حج کے امور میں سعودی عرب کی انتظامی کارکردگی پر نظر رکھنے والی کمیٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب مناسک حج سے حاصل ہونے والی آمدنی کا غلط استعمال کر رہا ہے اور اس نے ٹیکسوں میں اضافہ کر کے حاجیوں کو قرض لینے پر مجبور کر دیا ہے-
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۸
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران کے مشرق میں المستحدث فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۸
جارح امریکی سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نےمغربی یمن کے علاقے الدریہمی میں بمباری کرکے اکتیس خواتین اوربچوں کو شہید کردیا - اس درمیان یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی اتحاد کے اس وحشیانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ نے یمن میں سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیتوں کے سلسلے میں کمزور موقف اپنا کر اپنی بچی کھچی عزت اور ساکھ بھی ختم کردی ہے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۸
حکومت کینیڈا نے ایک بار پھر سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خاتون سماجی رہنما کو سزائے موت سنائے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۸
یمن اور مقبوضہ فلسطین میں سعودی عرب اور اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اور نہتے شہریوں خاص طور پر بچوں کے مسلسل قتل عام پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکا اور یورپی ملکوں سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور صیہونی حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت بند کریں۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۸
ملیشیا کے وزیر اعظم نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ ہر طرح کا تعاون روکنے پر تاکید کی ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۸
ملائیشیا نے کہا ہے کہ سعودی عرب جنگ کی حالت میں ہے اور ہم کسی کی جنگ میں شامل نہیں ہونا چاہتے۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۸
سعودی جارح اتحاد کے خلاف یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے بڑی کارروائی کی ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں سال رواں کی پہلی ششماہی میں ملازمت سے فارغ ہونے والے غیر ملکیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں شہری و سماجی شخصیتوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری رہنے پر یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے اس سعودی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے سعودی حکام سے وضاحت طلب کی ہے-
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۸
ہمارے لئے اور ہم جیسے بہت سے لوگوں کے لئے یہ سمجھ پانا سخت ہو رہا ہے کہ وہ کون سے معیار ہیں جنہیں سعودی عرب اور امارات کے فوجی اتحاد کے ترجمان اپنے پیشرفتہ جنگی طیاروں کے حملوں میں بے گناہ یمنی شہریوں کے قتل عام کا دفاع کرنے کے لئے اختیار کرتے ہیں۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر ضیحان میں بچوں کی بس پر سعودی اور اماراتی جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔