تلاش
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں حکومت مخالفین اور انسانی حقوق کے مختلف میدانوں میں کام کرنے والے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برداری سے اپیل کی ہے کہ وہ مخالفین کی سرکوبی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے سعودی حکومت پر دباؤ میں اضافہ کرے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۸
انسانی حقوق کے مختلف شعبوں میں فعال شخصیتوں اور حکومت مخالفین پر سعودی حکومت کا دباؤ اور ان کی جاری گرفتاریوں کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سرکوبیاں بند کرنے اور مخالفین و سرگرم شہری و سماجی شخصیتوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے-
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں حکومت مخالفین اور انسانی حقوق کے مختلف میدانوں میں کام کرنے والے کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے، دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے عالمی برداری سے اپیل کی ہے کہ وہ مخالفین کی سرکوبی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرانے کے لیے سعودی حکومت پر دباؤ میں اضافہ کرے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب نے کینیڈین وزیرخارجہ کے اس بیان کے بعد کہ سعودی حکومت صنفی امتیاز کے خلاف مہم چلانے والے سرگرم کارکنوں کو جن میں خواتین بھی شامل ہیں رہا کر دے ریاض میں کینیڈا کے سفیر کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب اور کینیڈا کے مابین سفارتی جنگ اپنے انتہا کو پہنچ چکی ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب انسانی حقوق کے ارکان کو غیر مشروط طور پر رہا کرے۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۸
ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق سعودی عرب نے تبوک کے علاقے میں اپنی سرزمین کا 16 ہزار مربع کیلومیٹر کا علاقہ اسرائیل کو دیدیا تا کہ اسرائیل اس علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کا گودام بنائے اور یہاں بحری اور بری فوجی مشقیں کر سکے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۸
یمنی فورسز اور قبائل نےعسیر کےعلاقے میں سعودی عرب کے جاسوس ڈرون طیارے کو سرنگوں کردیا ۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے وزیرتوانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی تیل کی آبنائے باب المندب سے سپلائی اس وقت تک کے لئے روک دی گئی ہے جب تک اس علاقے میں بحری جہاز رانی کے مکمل سیکورٹی کا اطمینان حاصل نہیں ہوجاتا۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۱۸
شام میں سرگرم دہشت گردوں کے لئے سعودی عرب کی اسلحہ جاتی حمایت کے بارے میں نئے ثبوت و دستاویزات سامنے آگئی ہیں
-
Jul ۲۱, ۲۰۱۸
برطانیہ سے شائع ہونے والے اخبار انڈیپنڈنٹ نے کچھ ایسی دستاویزات شائع کی ہیں جن سے بخوبی دکھائی دیتا ہے کہ سعودی عرب شام میں دہشتگردوں کو بھرپور طریقے سے ہتھیارفراہم کر رہا ہے۔
-
Jul ۱۷, ۲۰۱۸
حرمین شریفین کے انتظام کی نگرانی کرنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے اقوام متحدہ کے کی انسانی حقوق کونسل اور مذہب و آزادی بیان سے متعلق یورپی یونین کی کمیٹی میں سعودی عرب کے خلاف شکایت دائر کردی ہے۔
-
Jul ۱۶, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی جنوبی سرحد کے قریب یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
Jul ۱۵, ۲۰۱۸
ایران کے خادمین حجاج کا پہلا گروپ، ایرانی حجاج کرام کے لیے لازمی انتظامات کی انجام دھی کی غرض سے مدینہ منورہ پہنچ گیا ہے۔