تلاش
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے ادارہ شماریات نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس وقت یونیورسٹیوں سے فارغ ہونے والے باون فیصد طلبا بالکل بے روزگار ہیں-
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں محنت کش اور مزدوروں کے خلاف مقامی لوگوں کے ظلم کوئی نئی بات نہیں ہے اور مسلسل اس طرح کی خبریں منظرعام پر آتی رہتی ہیں۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۸
یمنی عوام نے اپنے ملک کے مشرقی صوبے المہرہ کے ہوائی اڈے کو سعودی فوج کی مستقل چھاؤنی میں تبدیل کرنے کی آل سعود حکومت کی کوششوں کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی عدالت نے اپنے دو الگ الگ فیصلوں میں مشرقی صوبے قطیف کے دو نوجوانوں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے علاقے القصیم میں مسلح افراد کے حملے میں ایک سعودی سکیورٹی اہلکار اور ایک غیر ملکی باشندہ ہلاک ہو گئے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۸
آل سعود خاندان میں اقتدار کی جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے اور اس تناظر میں مزید شہزادوں اور حکام کو گرفتار کیا جا رہا ہے - سعودی عرب میں گرفتاریوں کی نئی لہر کو کہ جو سعودی ولیعھد محمد بن سلمان کی زیرنگرانی انجام پا رہی ہے، ذرائع ابلاغ بھرپور کوریج دے رہے ہیں-
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج نے جون کے مہینے میں سعودی عرب کے 76 فوجی ہلاک اور زخمی کردیئے ہیں۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۱۸
افراط زر اور بے روزگاری کے ساتھ ساتھ سرکاری خدمات خاص طور سے بجلی اور توانائی کے بھاری بلوں نے سعودی عوام کو احتجاج پر مجبور کردیا ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۱۸
پاکستان کے شہریوں نے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے وحشیانہ مظالم کے خلاف کراچی میں سعودی قونصل خانے کے باہر مظاہرہ کیا ہے -
-
Jun ۳۰, ۲۰۱۸
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بحرینی عوام کی سرکوبی اور انھیں کچلنے کے لئے منامہ کو دس ارب ڈالر کی مدد دی ہے-
-
Jun ۳۰, ۲۰۱۸
یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب اور امارات کے کرائے کے فوجیوں کے ٹھکانوں کو 2قاہر بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ کے نتائج آنا شروع ہوگئے
-
Jun ۲۸, ۲۰۱۸
سعودی عرب سمیت چار عرب ممالک نے فلسطین مسئلے سے متعلق امریکا کے متنازع امن منصوبے کی حمایت کردی۔
-
Jun ۲۶, ۲۰۱۸
یمنی فوج نے سعود ی عرب کے دو اہم فوجی کمانڈروں احمد بن عبداللہ لحمر العقیلی اور خماش محمد خماش کو ہلاک کر دیا۔
-
Jun ۲۴, ۲۰۱۸
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے حکومت برطانیہ کی جانب سے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کو ہتھیاروں سے لیس کئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اس قسم کا اقدام فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۸
جارح سعودی اتحاد نے تیرہ جون سے مغربی یمن میں واقع الحدیدہ بنررگاہ پر قبضے کے لئے بڑے پیمانے پر حملے شروع کردیئے گئے ہیں- سعودی عرب کا دعوی ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ جاری رکھنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتا اور یمن کے مفرور و مستعفی صدر منصور ہادی کی واپسی کے لئے سیاسی راہ حل کا خواہاں ہے۔
-
Jun ۲۰, ۲۰۱۸
یمنی فورسز نے الحدیدہ محاذ پر سعودی عرب کے آلہ کاروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے 60 فوجیوں کو ہلاک اور 130 کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
Jun ۱۹, ۲۰۱۸
امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی عرب، امریکی اقتصاد میں مزید سرمایہ لگائے گا- پمپؤ نے ڈیٹروئیٹ اقتصادی کلب میں امریکی اقتصادی ترقی کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے امریکی معیشت کو دنیا کی سب سے زیادہ اثر و نفوذ والی معیشت قرار دیا۔