SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • دہشت گردی کے خلاف ایران کی جنگ اور امریکا سعودی عرب اور اسرائیل کی پریشانی

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸

    امریکی اور اسرائیلی حکام ہمیشہ یہ پروپیگنڈہ کرتےہیں کہ شام میں ایران کی موجودگی ایک خطرہ ہے جبکہ ان کا یہ بے بنیاد دعوی درحقیقت علاقے سے متعلق امریکا اسرائیل اور سعودی عرب کی پالیسیوں کو عملی جامہ پہنانے کا ایک بہانہ ہے.

  • الحدیدہ میں سعودی عرب کی شکست یقینی: انصاراللہ

    Jun ۱۸, ۲۰۱۸

    یمن پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے تابڑ توڑ حملوں کا یمن کی فوج، عوامی رضاکار فورس اور انصاراللہ بڑی بہادری کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہے ۔

  • لبنان میں سعودی عرب کی شکست

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب کا الحدیدہ پر تیسرا حملہ بھی ناکام

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸

    یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا یمن کے مغربی ساحل الحدیدہ پر تیسرا حملہ بھی ناکام ہوگیا ہے ۔

  • الحدیدہ پر حملہ: سعودی عرب کو فرانس اور اسرائیل کی ملی حمایت

    Jun ۱۷, ۲۰۱۸

    یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے کہا ہے کہ الحدیدہ پر حملے میں سعودی عرب کو فرانس اور اسرائیل کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔

  • آئندہ عالمی کپ قٹبال کی میزبانی کے مسئلے پر سعودی عرب اور مراکش کے اختلافات

    Jun ۱۶, ۲۰۱۸

    حکومت مراکش کے ترجمان نے دو ہزار چھبّیس کے عالمی کپ فٹبال کی میزبانی کے لئے سعودی عرب کی جانب سے مراکش کی حمایت میں ووٹ نہ دیئے جانے پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • سعودی عرب پر یمن کے میزائلی حملے

    Jun ۱۲, ۲۰۱۸

    یمن کے خلاف سعودی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے اعلان کیا ہے کہ اب تک یمن سے سعودی عرب پر ایک سو انچاس میزائل فائر کئے جا چکے ہیں۔

  • سعودی عرب پر اقوام متحدہ کی نکتہ چینی

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ

  • سعودی عرب سے وابستہ 50 فوجیوں کی ہلاکت

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ 50 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے ۔

  • سعودی عرب کی دھمکیاں کھوکھلی

    Jun ۱۰, ۲۰۱۸

    قطر کے وزیر دفاع نے ایس۔400 میزائل خریدنے کی صورت میں سعودی عرب کی طرف سے فوجی کارروائی کی دھمکیوں پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • میزائل سسٹم کی خریداری کا سعودی عرب سے کوئی تعلق نہیں، قطر

    Jun ۰۶, ۲۰۱۸

    قطر کے وزیر خارجہ نے روس سے ایس چار سو دفاعی میزائل سسٹم کی خریداری کو قطر کا داخلی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس مسئلے کا سعودی عرب یا کسی اور ملک سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کے حامیوں کی گرفتاری

    Jun ۰۴, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے انسانی حقوق کے طرفدار 17 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔

  • سعودی عرب میں سیکورٹی اہلکاروں پر حملے

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ

  • حرمین شریفین کے امور چلانے میں سعودی عرب کی ناکامی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸

    حرمین شریفین میں سعودی عرب کے انتظامی امور پر نظر رکھنے والی بین الاقوامی کمیٹی نے فریضہ حج کی ادائیگی کے اخراجات بڑھائے جانے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حرمین شریفین کے انتظامی امور چلانے میں سعودی عرب ناکام ثابت ہوا ہے۔

  • شام کے خلاف سعودی عرب کا نیا قدم ، عربی فوج کی تشکیل

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸

    سعودی عرب، شام میں عرب فوج تشکیل دے کر اور اس میں اس فوج کو تعینات کرکے، شامی فوج کے ساتھ نئی جنگ کا آغاز کرنے میں کوشاں ہے-

  • سعودی عرب نے مصر اسرائیل گٹھ جوڑ کی مکمل حمایت کی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸

    امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے مصر اور اسرائیل کے درمیان کیمپ ڈیوڈ مذاکرات کی حمایت کی دستاویز جاری کر دیں۔

  • سعودی عرب کی قطر کو دھمکی

    Jun ۰۳, ۲۰۱۸

    سعودی عرب نے قطر کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے جدید دفاعی نظام خریدا تو اس کے خلاف فوجی کارروائی کی جائے گی۔

  • سعودی عرب میں معزولیاں اور تقرریاں

    Jun ۰۲, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ہفتے کے روز نئی کونسلوں کی تشکیل اور نئے وزارت خانوں کے قیام کے ساتھ ساتھ بہت سی معزولیوں اور تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔

  • سعودی عرب کا آپاچی ہیلی کاپٹر سرنگوں

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو جیزان کے علاقہ میں سرنگوں کردیا ہے۔

  • سعودی عرب میں بڑھتی ہوئی بدامنی

    May ۳۱, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت بڑے بڑے شہروں میں بڑھتی بدامنی کے بعد نامعلوم افراد نے طائف میں پولیس کی ایک گشتی گاڑی پر حملہ کر کے ایک سیکورٹی اہلکار کو چھرا گھونپ کر ہلاک کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS