SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب میں نیشنل سیکورٹی گارڈ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

    May ۳۱, ۲۰۱۸

    ذرائع ابلاغ نے مغربی سعودی عرب میں واقع شہر طائف میں فائرنگ کے واقعے کی خبریں دی ہے- بعض رپورٹوں کے مطابق دو مسلح افراد نے ایک سیکورٹی اہلکار پر حملہ کر کے شہر طائف کے روڈ نمبر ساٹھ پر واقع نیشنل گاڑد کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کردیا -

  • یمن کے تین صوبوں پر سعودی عرب کا ہوائی حملہ

    May ۳۰, ۲۰۱۸

    سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں پر کم سے کم انیس بار بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب، ایران اور قطر سے تعلقات توڑکر، اسرائیل سے تعلقات بڑھانے میں مصروف

    May ۲۸, ۲۰۱۸

    سعودی حکومت اپنی غیر منطقی پالیسیوں اور اقدامات خاص طور پر اسلامی ملکوں کے ساتھ تعلقات میں کمی لاکر اور اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات مستحکم کرکے گویا تشخص کے بحران میں مبتلا ہے-

  • پیٹر فورڈ : بحرین، امریکہ اور سعودی عرب کی کالونی ہے

    May ۲۸, ۲۰۱۸

    شام میں برطانیہ کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ بحرین میں 2011 سے احتجاجی تحریک شروع ہونے کے وقت سے ہی یہ ملک سعودی عرب اور امریکہ کی کالونی بن گیا ہے-

  • سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے: الحوثی

    May ۲۸, ۲۰۱۸

    یمن کی انقلابی اور عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے اس کے علاوہ ان کا کوئی اور مقصد نہیں ہے۔

  • سعودی عرب کے ابہا ہوائی اڈے پر یمنی ڈرون کا حملہ

    May ۲۶, ۲۰۱۸

    یمنی فوج کے ڈرون طیارے نے سعودی عرب کے صوبے عسیر میں ابہا ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب بوکھلاہٹ کا شکار

    May ۲۶, ۲۰۱۸

    سعودی عرب نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کی بقا کے سلسلے میں جرمنی کے کردار پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جرمنی کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔

  • سعودی عرب اور ایتھوپیا کے تعلقات میں کشیدگی

    May ۲۴, ۲۰۱۸

    ایتھوپیا کی حکومت نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کے بعد جدہ سے اپنے قونصل جنرل کو بھی واپس بلا لیا ہے۔

  • سعودی عرب پر میزائلی حملہ

    May ۲۴, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت پر مبنی ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جیزان پر بدر1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • امریکا اور سعودی عرب اسرائیل کو تحفظ دےرہے ہیں

    May ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب اور اسرائیل کی جانب سے امریکی حمایت سے عام شہریوں کا قتل عام

    May ۲۳, ۲۰۱۸

    ایران نے اقوام متحدہ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور ناجائز صہیونی ریاست کو نہتے سویلین پر حملے کرنے میں امریکی پشت پناہی حاصل ہے اور امریکہ نےسلامتی کونسل کے مستقل رکن کی حیثیت سے ان حملوں کے لئے انھیں چھوٹ دے رکھی ہے۔

  • سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائلی حملہ

    May ۲۰, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت

    May ۱۶, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے سحار سرحدی علاقے پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب میں طیارہ تباہ 4 افراد ہلاک

    May ۱۶, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے صوبے تبوک میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔

  • اسلامی تعاون تنظیم اور سعودی عرب کی نوکری

    May ۱۲, ۲۰۱۸

    اسلامی تعاون تنظیم نے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے کی حمایت کے بہانے ایک غیرتعمیری اور جانبدرانہ بیان جاری کرکے ایک بار پھر امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل کی خدمت و نوکری کا ثبوت پیش کیا ہے

  • سعودی عرب پر میزائلی حملہ

    May ۱۱, ۲۰۱۸

    یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے آج صبح سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر پر سعودی فوجی ٹھکانے پر ایک میزائل داغا ہے۔

  • اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین، ٹرمپ کے فیصلے کے حامی

    May ۰۹, ۲۰۱۸

    عالمی سطح پر امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر جہاں بڑے پیمانے پر نکتہ چینی ہو رہی ہے اوراس فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہیں سعودی عرب، اسرائیل اور بحرین نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے پر ٹرمپ کے متنازع فیصلے کی حمایت کی۔

  • سعودی اتحاد سے نکلنے کی متحدہ عرب امارات کی دھمکی

    May ۰۸, ۲۰۱۸

    سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے باہر نکل سکتا ہے۔

  • سعودی عرب فوجی اخراجات میں تیسرے نمبر پر آگیا

    May ۰۳, ۲۰۱۸

    فوجی اخراجات کے لحاظ سے سعودی عرب دنیا میں تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔

  • سعودی عرب میں خطرے کے سائرن سسٹم کا قیام

    May ۰۲, ۲۰۱۸

    یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج اور عوامی تحریک انصاراللہ کے بڑھتے ہوئے میزائل حملوں کے بعد آل سعود حکومت نے دارالحکومت ریاض سمیت مختلف شہروں میں خطرے کا سائرن سسٹم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS