SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب پربیلسٹک میزائل سے حملہ 12 فوجی ہلاک

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقہ جازان میں بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔

  • امریکہ یمن میں انسانی بحران میں سعودی عرب کا شریک

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹویٹ میں یمن کی جنگ میں امریکہ کی مداخلت کی بھر پور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے خلاف جنگ میں امریکی مداخلت دنیا کی سب سے بڑی انسانی تباہی میں شراکت داری ایک ناقابل انکار ثبوت ہے۔

  • ایران، یمن اور سعودی عرب .....!

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی بچوں کی تعلیم سے محرومی کا ذمہ دار سعودی عرب، یونیسف کا اعلان

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے نتیجے میں بیس لاکھ یمنی بچے تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔

  • سلامتی کونسل کی جانب سے سعودی عرب پر یمنی فوج کے حملے کی مذمت

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بدھ کی شام جاری کئے جانے والے ایک بیان میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی جانب سے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل داغے جانے کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب جنگ پسندی سے باز آجائے، ایران کا انتباہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے بدھ کی صبح نیویارک میں ایرانی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی حکام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جنگ کی آگ بھڑکانے سے باز آجائیں۔

  • سعودی عرب میں شادی کی مخلوط تقریب

    Mar ۲۷, ۲۰۱۸

    سعودی پولیس نے شادی کی مخلوط تقریب میں شرکت کرنے پر 281 مرد اور خواتین کو گرفتار کرلیا۔

  • ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کی نئی صف بندی کے ساتھ ہی سعودی عرب کی الزام تراشی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے معروف تھنک ٹینک بروکنگز انسٹی ٹیوٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران پر، جو علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف جنگ کا ایک اہم مرکز ہے، دہشت گردی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایران کو علاقے کی بڑی مشکل قرار دیا ہے۔

  • یمنی فورسز کے میزائیل سعودی عرب کے اندر - ویڈیو

    Mar ۲۶, ۲۰۱۸

    یمنی فورسز کے ذرائع کے مطابق انکے تمام میزائیلوں نے کامیابی کے ساتھ اپنے ہدف کو نشانہ بنایا ہے

  • سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین سے خیانت

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - زاویہ نگاہ

  • یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت، 8 شہید و زخمی

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور عالمی اداروں نے ڈرامائی خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

  • سعودی عرب کی یمن پر جاری وحشیانہ بمباری

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸

    سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے اور عالمی اداروں نے ڈرامائی خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔

  • المالکی الائنس: سعودی عرب عراق سے معافی مانگے

    Mar ۲۵, ۲۰۱۸

    المالکی الائنس: سعودی عرب کو 5 ہزار دہشتگرد عراق بھیجنے پر معافی مانگنی ہوگی

  • امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ہتیاروں کا ایک اور سودا

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸

    خصوصی رپوٹ - اندازجہاں

  • انداز جہاں - امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا ایک اور سودا

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 03/ 2018

  • سعودی عرب عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دینے کا مرکز

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے امریکی تھینک ٹینک کے مرکز بروکنگز میں سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر کے ایران مخالف بیانات کے ردعمل میں کہا کہ سعودی عرب نے خطے کو بند گلی میں دھکیلنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر دہشتگردی کو فروغ دیا اوربحرانوں کے حل کے لئے سیاسی کوششوں کو ناکام بنانے کی کوشش کی۔

  • سعودی عرب کی شکست یقینی ہے

    Mar ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • اسرائیل جانے والی پروازوں کو سعودی عرب کی اجازت کی مذمت

    Mar ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ہتھیاروں کا ایک سودا

    Mar ۲۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت

    Mar ۲۳, ۲۰۱۸

    یمن پر سعودی عرب کے امریکی جنگی طیاروں کی تازہ وحشیانہ جارحیت میں کم از کم دس عام شہری شہید ہو گئے جن میں کئی عورتیں اور بچے شامل ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS