تلاش
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۸
فلسطین کی مختلف تنظیموں من جملہ فلسطین کی عوامی تحریک اور پاپولر فرنٹ فار فلسطین لبریشن نے اسرائیل کے لئے فضائی روٹ کھولنے کے سعودی عرب کے اقدام کو مسلم امہ اور مسئلہ فلسطین سے خیانت قرار دیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۸
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ عراق و شام میں شکست ہونے کے بعد سعودی عرب کو یقینا یمن میں شکست و ناکامی ہو گی۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۸
یمنی دفاعی فورس انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی کا یمنی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے آلِ سعود کے سامنے تسلیم ہونے سے انکار و ظلم کے مقابلے میں دفاع جاری رکھنے پر اصرار-
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۸
امریکہ نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۸
فلسطین کی مختلف تنظیموں من جملہ فلسطین کی عوامی تحریک اور پاپولر فرنٹ فار فلسطین لبریشن Popular Front for Palestine Liberation نے اسرائیل کے لئے فضائی روٹ کھولنے کے سعودی عرب کے اقدام کو مسلم امہ اور مسئلہ فلسطین سے خیانت قرار دیا ہے۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۸
یمن کی میزائل یونٹ نے یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کی جواب میں سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر میزائل داغا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۸
امریکی میگزین فوربس نے ایران اور سعودی عرب کی فوجی طاقت کا حال ہی میں موازنہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے دعوے کو مسترد کیا اور کہا کہ ایران کا رتبہ خطے کی 10 فوجی طاقتوں میں سعودی عرب سے بالاتر ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۸
انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے سعودی عرب پر اس بات کو لے کر کڑی تنقید کی ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے بارے میں اسے کوئی جواب نہیں دے رہا ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۸
یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے یمن اور سعودی سرحد پر سعودی عرب کے ایک جاسوس طیارے کو مار گرایا۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۸
یمن کی مستعفی حکومت کے وزیر مملکت صلاح الصیادی نے سعودی عرب میں مقیم مستعفی صدر منصور ہادی کی صورت حال کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۸
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دوستی 2018 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۸
نیٹو میں امریکا کے سابق سفیر نے کہا ہے کہ داعش کو تشکیل دینے میں سعودی عرب کا اہم کردار ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۸
سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے دورہ لندن کے موقع پر دونوں ملکوں نے 48 ٹائیفون جنگی طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں، جس کے خلاف برطانیہ کے اندر اور باہر بھی ذرائع ابلاغ اور سیاسی حلقوں نے وسیع ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں آل سعود کی سخت پالیسیوں کے باوجود آل سعود کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۸
قطر اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کے حل کے لئے تیز ہوتے اقدامات کے درمیان یہ خدشہ بھی سامنے آ رہا ہے کہ سعودی عرب اور قطر کے درمیان جنگ کے امکانات بڑھ رہے ہیں۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب اور مصر کی جانب سے کیے جانے والے فرسودہ دعووں کے اعادے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف یمن کی فوج اور عوامی تحریک انصاراللہ کی کارروائی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Mar ۰۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں مذہبی تعلیمات کے امور پر سخت نظر رکھنے اور اس پر سزا دینے والی بدنام زمانہ کونسل کو ولی عہد محمد بن سلمان نے جب سے انٹرٹینمنٹ کونسل میں تبدیل کیا ہے، اس شعبے میں بھی اس نے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس کونسل کے ارکان کو شیطانی دین و دنیا دونوں کو سنوارنے میں مہارت حاصل ہے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۱۸
سعودی عرب سے نکالے جانے والے سیکڑوں پاکستانی محنت کشوں نے اسلام آباد میں سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ اور اپنی بقایا تنخواہوں کی ادائگی کا مطالبہ کیا۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے پولیس سربراہ اور کئی اعلی پولیس افسروں کو حراست میں لے لیا گیا۔