تلاش
-
Mar ۰۲, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی خارجہ پالیسی کا شعبہ جس کی ذمہ داری اس وقت وزیر خارجہ عادل الجبیر پر ہے، خارجہ پالیسی کے اہم ستونوں سے خالی ہے۔
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۸
یمن کے صوبوں صنعا، الحدیدہ اور صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ جارحیت میں دسیوں یمنی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے پیر کے روز اس ملک کی مسلح افواج اور انتظامیہ میں اعلیٰ ترین سطح پر برطرفیاں اور تقرریاں انجام دی ہیں۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۸
یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی سول اورفوجی انتظامیہ میں نئی تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۱۸
حماس کے سینیر رہنما خالد مشعل نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۸
نشرہونے کی تاریخ 22/ 02/ 2018
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۸
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد اپنے ملک کے شہریوں پر دباؤ بڑھانے اور مخالفین کو کچلنے کے لئے اصلاحات کا پرچم بلند کئے ہوئے ہیں۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی عرب کی جارحیت میں 13 یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۸
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجنے پر سخت تنقید کی ہے
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۸
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستانی فوجی دستہ سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ پاکستان کی موجودہ داخلی صورتحال سے مطابقت نہیں رکھتا
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۸
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے پاکستانی فوج سعودی عرب بھیجے جانے کو ملک کے داخلی حالات اور پالیسیوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۱۸
ان دنوں عرب سیاسی حلقوں میں سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی گہری تشویش پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۸
پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے تربیت دینے کے بہانے مزید پاکستانی فوجی دستے سعودی عرب بھیجے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۸
پاکستان کی سیاسی اورمذہبی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے سعودی عرب میں مزید فوجی بھیجنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے لئے ملکی مفادات اہم نہیں۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۸
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین رضا ربانی نے پاک فوج کا اضافی دستہ سعودی عرب بھجوانے سے متعلق وزیر دفاع کا پالیسی بیان غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۸
افغانستان کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر حنیف اتمر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان آل سعود کی دعوت پر ریاض پہنچ گئے ہیں
-
Feb ۱۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے اہل سنت عالم دین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو شرک اورکفر کےنام پر دوسرے مکاتب فکر کی دل آزاری نہیں کرنی چاہئیے۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۱۸
یمن کے خلاف سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے تازہ ترین حملے میں، متعدد بچوں اور عورتوں سمیت اٹھارہ عام شہری شہید ہوگئے۔ یہ حملہ شہر کتاف کے العقیق علاقے پر کیا گیا۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو دنیا کا سب سے غریب عرب ملک یمن، ثروتمند ترین عرب ملک سے مقابلے کی جرأت نہ کرتا!