تلاش
-
Feb ۱۷, ۲۰۱۸
پاکستان اور سعودی عرب کی چوتھی مشترکہ بحری فوجی مشقیں ختم ہو گئی ہیں۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۸
پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین نے پاکستانی فوجی دستہ سعودی عرب بھیجنے کے فوج کے بیان پر وزیر دفاع سے جواب طلب کرلیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۸
پاکستانی فوج کے نئے دستے تربیتی اور مشاورتی مشن پر سعودی عرب بھیجے جائیں گے۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اپنی دفاعی اور میزائل توانائی میں کمی کی کسی کو اجازت نہیں دے گا۔
-
Feb ۱۵, ۲۰۱۸
یمن کے صوبے مآرب کے علاقے صرواح میں ایک مکان پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں چار افراد شہید ہو گئے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۸
عراقی حکام نے اس ملک کے سرحدی علاقے میں اس ملک کی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی وسیع پیمانے پر فوجی کارروائی کے خاتمے کے بعد، سعودی عرب سے ملحقہ اپنے سرحدی علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے اور اس علاقے میں دہشت گردوں کی روک تھام کے لئے بارڈر پوسٹ قائم کرنے کی خبر دی ہے۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی جانب سے 70 سال بعد اسرائیل کی پرواز کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی ختم کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۸
یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے سعودی عرب کے جنوبی صوبے عسیر میں ملک فیصل ایئر بیس پر مختصر فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۸
یمن کی فوج نے سعودی عرب کے صوبے عسیر کے ملک فیصل فضائی چھاونی پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں حکومت کی جانب سے شہزادوں کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ کئے جانے پر سوشل میڈیا میں کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
بحرین کی عمل اسلامی پارٹی نے اپنے ملک میں جرائم کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۸
امریکہ کے موجودہ صدر نے سعودی عرب سمیت بعض عرب ملکوں کے حکام کے ساتھ، سب سے زیادہ معاہدے کرنے میں دیگر امریکی صدور کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ نے ایک بار پھر اپنی ایک رپورٹ میں تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل پانے والا جارح سعودی اتحاد، یمنی بچوں کے قتل عام اور ان کے معذور ہونے کا ذمہ دار ہے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۸
سعودی عرب کی ایک عدالت نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں پر تنقید کرنے پر چار سعودی شاعروں کو تیس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
Jan ۲۹, ۲۰۱۸
جنوبی یمن کے شہر عدن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں سو سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ یمن کے مسئلے پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں میں اختلاف و کشیدگی، بحران یمن جاری رہنے کا باعث بنی ہے۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۸
یمنی فوج اور تحریک انصاراللہ نے گذشتہ روز صوبہ الجوف کے علاقے المہاشمہ میں سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر دو میزائل داغے۔ ان دومیزائلوں کے داغے جانے کے ساتھ ہی نئے عیسوی سال 2018 کے آغاز سے اب تک تقریبا دس میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر داغے جاچکے ہیں۔
-
Jan ۲۸, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں حرمین شریفین کے انتظامی امور کی بین الاقوامی نگراں کمیٹی نے سعودی عرب میں مقدس مقامات کی انتظامیہ میں عالم اسلام کے اداروں اور ملکوں کی شمولیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں گرفتار زیادہ تر شہزادوں اور ثروتمند افراد کو بھاری رقم کی ادائیگی کے بعد رہا کر دیا گیا۔