تلاش
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۸
قطرکے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب قطر پر اپنا تسلط جمانا چاہتاہے لیکن ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔
-
Jan ۲۶, ۲۰۱۸
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۱۸
کویت کے نائب وزیر خارجہ نے ایک سعودی عہدیدار کی جانب سے اپنے ملک کے وزیر تجارت و صنعت کی توہین پر سخت احتجاج کیا ہے۔کویتی عہدیدار کے بارے میں سعودی شاہی دربار کے مشیر کے اہانت آمیز بیان پر سوشل میڈیا میں زبردست ہلچل پیدا ہو گئی ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۸
امریکا میں گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف دوبارہ شکایت کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۸
یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں نجران کی طرف ایک بیلسٹک میزائل فائر کیا۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۸
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے حملوں کے جواب میں زبردست کارروائی کی ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۸
سعودی فوجیوں نے صوبہ الشرقیہ کے العوامیہ ٹاؤن پر حملہ کرکے چار شیعہ رہنماؤں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۱۸
یمن کی فوج اورعوامی اسلامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی جارحیت کا سخت جواب دیا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۸
قطر کے ساتھ سعودی عرب اور اس کے تین ساتھی ملکوں کے درمیان کشیدگی اور سفارتی تعلقات کو منقطع ہوئے سات مہینے کاعرصہ گذر جانے کے بعد بھی نہ صرف یہ کہ اس کشیدگی میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے بلکہ قرائن و شواہد سے کشیدگی میں اضافے کی نشاندھی ہوتی ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۸
یمن کے خلاف سعودی عرب کی جنگ کا اصلی ہدف و مقصد، طلباء اور تعلیمی کو مراکز کو نشانہ بنانا رہا ہے۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں ایک اور شہزادے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۸
سعودی جارحیت کا جواب یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز دے رہی ہیں۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے تنازعے کے تعلق سے ایک دائمی طریقہ کار کے حصول کے ساتھ ہی عرب ممالک، اسرائیل کو سرکاری طور پرتسلیم کرلیں گے۔ یہ بات عادل الجبیر نے فرانس کے ایک ٹی وی چینل کے ساتھ گفتگو میں کہی-
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۸
مہنگائی الاؤنس کے بارے میں سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کے تازہ فیصلے پر عوام نے شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حکومت کی پالیسیوں اور ولیعہد کی اقتصادی پالیسی کے خلاف مظاہرے ہوئے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۸
سعودی کونسل برائے سیاسی و سیکورٹی امور نے ملک کے جنوب میں واقع ایک فوجی بیس کیمپ پر یمنیوں کی جانب سے میزائل داغے جانےکے فورا بعد سعودی ولیعہد کی صدارت میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۸
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمت میں ایک سو ستائیس فیصد اضافہ کر دیا گیا جبکہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اپنے بجٹ خسارے کو کم کرنے کے لئے بہت سی اشیا پر ویٹ یا ویلیوایڈیڈ ٹیکس لگادیا ہے