تلاش
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۸
جدہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات کے بعد شہباز شریف پاکستان واپس پہنچ گئے جبکہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی واپسی منگل کو متوقع ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۷
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہاہے کہ پاکستان کے داخلی معاملات میں بیرونی مداخلت دہشت گردوں اور کرپٹ عناصر کی ہمیشہ راہ ہموار کرتی آئی ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نااہل ہونے والے پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ہفتے کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے جہاں ان کی اہم سعودی رہنماؤں سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۷
وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد ہونے کے بعد شہباز شریف کو سعودی حکام نے فوری پرسعودی عرب بلا لیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۷
کہتے ہیں کہ جو دوسرے پر ناروا الزام لگاتا ہے وہ اپنے عیوب کی پردہ پوشی کے لئے حقیقت سے فرار کرتا ہے۔ اور اس وقت سعودی حکام اس کا مکمل مصداق ہیں۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے بچوں کے امدادی فنڈ یونیسیف نے یمن میں اس ملک کے بچوں پر ہونے والے سعودی عرب کے جرائم کے وسیع نقصانات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اس جنگ کو " بچوں کے خلاف جنگ" کا نام دیا۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۷
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات ریاض کے نقصان میں ہیں جبکہ امریکہ، اسلامی ملکوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ ان کے مال و دولت کو لوٹا جا سکے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۷
یمنی فورسز اور قبائل نے مشرقی صنعا میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو قاہر 2 میزائل سے نشانہ بنایا ہے ۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۷
یمنی فورسز کے میزائلی حملے کے نتیجے میں متعدد کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۷
امریکی صدر ٹرمپ نے یمن پر سعودی عرب کی فوجی جارحیت پر اپنی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے یمنی فوج کی جانب سے ریاض پر جوابی کارروائی میں میزائل مارے جانے کی مذمت کی ہے
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صنعا کے شہر حصبہ میں غذائی اشیا کے گوداموں کو اپنے ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایک مضحکہ خیز البتہ حیرت انگیز بیان میں کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان رسمی تعلقات نہیں ہیں لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہےکہ تل ابیب کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے لئے ریاض کے پاس ایسا روڈ میپ ہے کہ جسے عرب امن منصوبہ کہا جاتا ہے اور اس کا مقصد اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا جائزہ لینا ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۷
سعودی عرب کی جاری جارحیت کے ایک ہزار دن پورے ہونے پر یمنی عوام نے شمالی صوبے صعدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کیے ہیں۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۷
برطانوی وزیر برائے بین الاقوامی ترقیاتی امور پینی مورڈانٹ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ذریعے یمن کا محاصرہ جاری رکھے جانے کی صورت میں لندن اور ریاض کے تعلقات کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
سعودی عرب امریکہ سے اسلحہ خریدنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
برطانوی اخبار اینڈپینڈنٹ نے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کی غلطیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی ساکھ کو دنیا میں خراب کردیا ہے ۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۷
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکی حمایت کے بل بوتے پر یمنی عوام کے خلاف جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۱۷
پاکستان کی سینیٹ کے ممبران نے یمن کے خلاف سعودی عرب کے خود ساختہ فوجی اتحاد میں اسلام آباد کی شرکت پر تنقید کی ہے۔