SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کو حزب اللہ کا انتباہ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷

    لبنان کی انقلابی تحریک حزب اللہ نے سعودی عرب سے لبنان کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کی عجیب منطق

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب نے ایک اور غیر منطقی فیصلہ لیتے ہوئے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔

  • سعودی عرب 100 ارب ڈالر کی کرپشن، 201 گرفتار

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ حالیہ چند دہائیوں میں منظم منصوبہ بندی کے ذریعے کم از کم 100 ارب ڈالر کی رقم کرپشن کی نذر ہوئی۔

  • اقوام متحدہ کے نام ایران کا خط، سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات روکے جانے کی ضرورت پر تاکید

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے منگل کو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط ارسال کرکے سعودی عرب کی خطے میں آشکارا اشتعال اںگیزیوں اور تخریب کاریوں کی واضح طور پر نشاندہی کی ہے۔

  • سعودی عرب کے توسط سے یمن کے محاصرے میں شدت پر عالمی اداروں کا انتباہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے یمن میں انسانی المیہ ہونے کی بابت خبردار کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گزرگاہوں کو کھول دے۔

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا انکشاف

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    سعودی حکومت سے علیحدہ ہونے والے ایک شہزادے نے کہا ہے کہ جرمنی میں سیاسی پناہ لینے کی درخواست سے قبل وہ سعودی عرب میں بہت ہی خوف و ہراس کی زندگی بسر کر رہے تھے۔

  • عالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں سعودی عرب کے مظالم

    Nov ۰۸, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب عالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں اپنے وحشیانہ مظالم جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • سعودی عرب علاقے میں تفرقہ انگیزی اور جنگ بھڑکانے کا مرکز

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷

    سعودی جارحین کے اتحاد کے ایران مخالف الزامات نے علاقے میں جنگ کو ہوا دینے اور بحران جاری رکھنے میں، امریکہ ، سعودی عرب اور اسرائیل کی مشترکہ سازشوں کے نئے پہلوؤں کو آشکارہ کردیا ہے-

  • سعودی عرب میں گرفتاریوں کی نئی لہر پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ نے، سعودی عرب کے دسیوں شاہزادوں اور سابق عہدیداروں کی گرفتاری پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے، سعودی حکومت سے اس سلسلے میں وضاحت طلب کی ہے۔

  • بوکھلائے سعودی عرب نے یمن کا محاصرہ سخت کر دیا

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے خلاف سعودی عرب کے الزامات غیر ذمہ دارانہ ہیں

    Nov ۰۶, ۲۰۱۷

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے یمن سے متعلق ایران کے خلاف عائد کئے جانے والے جارح سعودی اتحاد کے الزامات کو مسترد کر تے ہوئے انھیں ناروا، غیر ذمہ دارانہ، تخریب کارانہ اور اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب یمن کا محاصرہ مزید سخت کرے گا

    Nov ۰۶, ۲۰۱۷

    ریاض کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد جارح سعودی اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے تمام برّی، بحری اور فضائی راستے مکمل طور پر بند کر دیئے ہیں۔

  • سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی، رپورٹ

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان نے اپنے سیاسی حریفوں کو کنارے لگانا شروع کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب میں شہزادوں اور وزراء کی گرفتاری

    Nov ۰۵, ۲۰۱۷

    سعودی عرب میں 11 شہزادوں اور کئی وزراء کی گرفتاری پر عالمی میڈیا میں مختلف قسم کے تبصرے کئے جا رہے ہیں۔

  • جارح سعودی عرب کے ہاتھوں یمنی عوام کا جاری قتل عام

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷

    یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے شہر باقم کے رہائشی علاقے آل عسلان پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری میں سات عام شہری شہید ہو گئے جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔

  • سعودی عرب کی جارحیت پر یمن کے علما کا رد عمل

    Nov ۰۳, ۲۰۱۷

    یمن کے علما نے سعودی عرب کی حالیہ جارحیت کی جس میں در جنوں یمنی شھید و زخمی ہو گئے تھےمذمت کی۔

  • سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے، ڈاکٹر لاریجانی

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔

  • سعودی عرب کے ہاتھوں یمنی شہریوں کا قتل عام، ایران کی جانب سے مذمت

    Nov ۰۲, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے نہتے شہریوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب بچوں کا سب سے بڑا قاتل ملک

    Nov ۰۱, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سعودی عرب کو بچوں کا سب سے بڑا قاتل ملک قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے فضائی حملے

    Oct ۳۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صنعا کے علاقے نہم میں ضبوعہ اور رمادہ نامی محلوں پر شدید بمباری کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS