SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب، قطر میں حکومت تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ امیر قطر

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷

    امیر قطر نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ قطر کے محصور عوام کے لئے خوراک و دواؤں کی فراہمی کا واحد راستہ اسلامی جمہوریہ ایران ہے، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سعودی عرب اور تین عرب ممالک دوحہ حکومت تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • سعودی عرب یمن کے دلدل میں پھنس کر، ایران کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷

    یمن پر دو سال قبل سے سعودی عرب کے مسلسل جارحانہ حملے جاری ہیں اور ان حملوں نے یمن کو انسانی المیے سے دوچار کردیا ہے - لیکن ایسے میں کہ جب سعودی عرب یمن کی جنگ کے دلدل میں پھنس چکا ہے، اس ملک کے حکام اور سعودی عرب کے اتحادی ممالک اپنے بیہودہ اور بے بنیاد الزامات کے ذریعے اس کوشش میں ہیں کہ اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالیں-

  • ٹرمپ کے داماد کا خفیہ دورہ سعودی عرب

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷

    مشرق وسطی میں امریکی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کے دائرے میں امریکی صدر ٹرمپ کے داماد نے سعودی عرب کا خفیہ طور پر دورہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب صیہونی حکومت کے محاذ میں شامل ہے

    Oct ۲۷, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے محاذ میں شامل ہو گیا ہے۔

  • سعودی عرب میں ایران کے مفادات کی حفاظت کرنے والے دفتر کے کاغذات پر دستخط

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • سعودی عرب کے مشرقی علاقوں میں بلا وجہ گرفتاریاں

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷

    خبری ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے اپنی سرکوبگرانہ پالیسی اور کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے قطیف اور احساء کے علاقوں سے کئی بے گناہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • اینٹی وائیلنس کانفرنس میں سعودی عرب کا دفاع کئے جانے پر احتجاج

    Oct ۲۴, ۲۰۱۷

    واشنگٹن میں تشدد پسندی کے خلاف جدوجہد کے زیرعنواں اینٹی وائیلنس کانفرنس کے شرکا نے یمن پر سعودی عرب کی جنگ کا دفاع کرنے والوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے یمنی شہریوں پر سعودی حملوں کو ریاستی دہشت گردی قرار دیا ہے-

  • نواز شریف کا اچانک دورہ سعودی عرب

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف لندن سے پاکستان لوٹنے کے بجائے اچانک سعودی عرب پہنچ گئے۔

  • سعودی عرب اور ٹرمپ کا امریکا

    Oct ۲۱, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن پر امریکا اور سعودی عرب کی جارحیت

    Oct ۲۱, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷

    پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ فوجی مشقیں صمصام چھے پاکستان میں شروع ہوگئی ہیں۔

  • سعودی عرب میں ہولناک آتشزدگی10، افراد ہلاک

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب میں آتشزدگی کے ہولناک واقعے میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔

  • جارح سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Oct ۱۳, ۲۰۱۷

    یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مختلف علاقوں میں سعودی فوجیوں کے خلاف کارروائیاں کی ہیں جن کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی اور ان کے اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے

  • سعودی عرب کا نام ایک بار پھر بلیک لسٹ میں

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • دہشت گردی کا فروغ سعودی عرب کی خارجہ پالیسی ہے

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو فروغ دینا سعودی حکومت کی خارجہ پالیسی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔

  • مداخلت کا حق صرف سعودی عرب کو! ۔ کارٹون

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷

    سعودی وزیر خارجہ،عادل بن جبیر نے کہا ہے کہ ایران پڑوسی ممالک میں مداخلت کرنا بند کرے۔پوری ڈھٹائی کی ساتھ دئے گئے انکے اس بیان پر آج دنیا ہنستی ہے!۔ (کارٹون از:فارس نیوز/ طاہر شبانی)

  • آل سعود کی نمائشی اصلاحات کے سائے میں، سعودی عرب میں سرکوبیوں میں شدت

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷

    سعودی حکومت نے مخالفین کے خلاف اپنی سرکوبی کی پالیسی جاری رکھتے ہوئے، سعودی عرب میں دسیوں افراد کو گرفتار کرلیا-

  • سعودی عرب خطے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کے مقابلے میں ایران کے پاس بھی بہت سے آپیشن موجود ہیں۔ انہوں نے سعودی عرب سے اپیل کی کہ وہ خطے میں اپنی غلط پالیسیوں کی اصلاح کرے۔

  • یمن میں سعودی عرب کی ناکامی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷

    ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے سعودی مفتیوں کو شیعہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریریں کرنے اور بیانات دینے کی کھلی چھوٹ دے رکھی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS