SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • مراجع کرام کے فتوے نے کویت اور سعودی عرب کو بھی داعش سے بچالیا

    Sep ۲۴, ۲۰۱۷

    حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ اگر مراجع کرام کے فتوے نہ ہوتے تو داعش آج کربلا، بصرہ، کویت اور سعودی عرب پر بھی قبضہ کرچکا ہوتا۔

  • سعودی عرب کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ

    Sep ۲۰, ۲۰۱۷

    یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیرخارجہ نے یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے لئے آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ہے-

  • سعودی عرب: اسرائیل سے قربت اوراسلامی ممالک سے دوری کی پالیسی پر گامزن

    Sep ۱۹, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی اسلامی ممالک سے دوری اور اسرائیل کے ساتھ قربت روز بروز بڑھتی چلی جا رہی ہے۔

  • سعودی عرب اور اس کے اتحادی سیاسی راہ حل میں حائل ہیں

    Sep ۱۸, ۲۰۱۷

    یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے امریکہ اور سعودی عرب کو امن کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور سیاسی راہ حل کو ناکام بنانے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف یورپی ممالک کا نمائشی اقدام

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر ہیومن رائٹ واچ کی تنقید

    Sep ۱۴, ۲۰۱۷

    ہیومن رائٹ واچ نے یمن پر سعودی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے۔

  • سعودی عرب میں پھانسی کی سزائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

    Sep ۱۳, ۲۰۱۷

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں سیاسی مخالفین کو پھانسی دیئے جانے کے واقعات میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب کا نام بلیک لیسٹ میں دوبارہ شامل کیاجائے؛ ہیومن رائٹس واچ

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز

  • سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بندکی جائے

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما نے یمن میں جاری جنگ پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے برطانوی حکام سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کر دیں

  • سعودی عرب کا نام بلیک لیسٹ میں دوبارہ شامل کیاجائے؛ ہیومن رائٹس واچ

    Sep ۱۲, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ہیومن رائٹس واچ نے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب اور جنگ یمن میں اس کے حامیوں کا نام دوبارہ بچوں کے حقوق پامال کرنے والوں کی فہرست شامل کیا جانا چـاہئے -

  • میانمار قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر تنقید

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷

    کابل کی جامع مسجد کے امام نے تاکید کے ساتھ سوال اٹھایا ہے کہ سعودی حکام کے پاس میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم پر خاموش رہنے کا کیا جواز ہے۔

  • نائن الیون کے واقعات میں سعودی عرب کا کردار

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷

    امریکی جریدے نیویارک پوسٹ نے گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ واقعات میں امریکہ میں سعودی عرب کے سفارت خانے کے ملوث ہونے سے متعلق نئی دستاویزات ملنے کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت

    Sep ۱۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب اور قطر کے مابین تناو میں شدت کے بعد دونوں ملکوں کے مابین کسی بھی قسم کے مذاکرات قبل از وقت شکست سے دوچار ہوگئے۔

  • میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر تنقید جاری

    Sep ۰۹, ۲۰۱۷

    میانمار کی فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر سعودی عرب کی خاموشی پر ہر طرف سے تنقیدوں کا سلسلہ جاری ہے

  • سعودی عرب کے وزیرخارجہ کے بیہودہ دعوے

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے اپنے زعم ناقص میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگایا ہے

  • سعودی عرب کے بائیکاٹ کا توڑ، قطر کی نئی بندرگاہ

    Sep ۰۶, ۲۰۱۷

    قطر کا کہنا ہے کہ 7.4 ملین ڈالر کی لاگت سے بنایا گیا پورٹ تین ماہ قبل سعودی عرب کی سربراہی میں دیگر عرب ریاستوں کی جانب سے کئے گئے بائیکاٹ کی 'سلاخوں کو توڑنے' میں مددگارثابت ہوگا۔

  • سعودی عرب کے شہر العوامیہ کے شیعہ محلے المسورہ کو مسمار کردیا گیا

    Sep ۰۵, ۲۰۱۷

    سعودی حکومت کے کارندوں نے مشرقی شہر العوامیہ کے شیعہ آبادی والے محلے المسورہ کے سبھی مکانات کو منہدم کردیا ہے۔

  • یمنی فوسز کا حملہ سعودی عرب کا فوجی ہیڈکوارٹرتباہ

    Sep ۰۳, ۲۰۱۷

    یمنی فوسز کے حملے میں سعودی عرب کا فوجی ہیڈ کوارٹر تباہ ہو گیا ہے۔

  • جنوبی سعودی عرب میں یمنی فوج کی کارروائی

    Sep ۰۲, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کو بیلسٹک میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف یمنی عوام کا بڑا اجتماع

    Aug ۲۹, ۲۰۱۷

    یمن کے عوام نے دارالحکومت صنعا میں ایک بڑا اجتماع کرکے جارح سعودی فوج کے مقابلے میں یمن کی استقامتی فورس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS