تلاش
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے پیر کو یمن کے چار صوبوں پر بہتر سے زیادہ مرتبہ حملےکئے جن کے نتیجے میں کافی جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے وزیرحج نے مکہ مکرمہ میں ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ سے ملاقات کی ہے
-
Aug ۲۷, ۲۰۱۷
قطری حکومت کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کےحامی تین عرب ممالک کو عالمی سطح پر قطر کو تنہا کرنے میں تاریخی شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، سعودی عرب کا نام بچوں کے حقوق پامال کرنے والے ملکوں کی فہرست میں شامل کرنے کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۱۷
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحین کے جرائم سے عوام کا عزم مضبوط ہوگا-
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۷
معروف سعودی تجزیہ نگار مجتہد نے کہا ہے کہ سعودی حکام، عبداللہ آل ثانی کو قطر کا امیر بنانا چاہتے ہیں۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۷
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے بمبار طیاروں نے پیر کی صبح یمن کے دارالحکومت صنعا اور صوبہ حجہ پر بیس بار بمباری کی۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۷
حکومت قطر نے اعلان کیا ہے وہ انٹرنیشنل سویل ایوی ایشن آرگنائیزیشن میں سعودی عرب کی جانب سے قطر کے مسافربردار طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کی دھمکی کے خلاف رپورٹ تیار کر لی ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۱۷
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کی فارن پالیسی بہت اہم ہے، ہم کسی ایسے اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے، جو سعودی اور امریکہ کا اتحاد کہلائے۔
-
Aug ۱۹, ۲۰۱۷
عراق کی عوامی رضاکارفورس الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفسیاتی محاصر سے باہر نکلنے کے لئے اب عراق کا سہارا لے رہا ہے۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۷
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطری عازمین حج کے لئے قطر اور سعودی عرب کی سرحدیں کھولنے کا ریاض حکومت کا فیصلہ سیاسی مقصد کے لئے ہے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۷
ظھران، ایک سعودی شہر جہاں امریکی اور یورپی رہا کرتے ہیں۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۷
سعودی عرب میں حج کے موقع پر تین بڑی عمارتوں میں لگنے والی آگ سے عازمین حج کے اہلخانہ پریشان ہوگئے ہیں۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۷
سعودی عرب نے 27 برس بعد عراق سے ملحقہ سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جو 1990 میں عراق کی جانب سے کویت پر کیے جانے والے حملے کے بعد بند کردی گئی تھی۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۷
دو امریکی عہدیداروں کےنام سعودی عرب کے ولی عہد کے منظر عام پر آنے والے ایمیلوں کے مطابق محمد بن سلمان نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ وہ جنگ یمن کا خاتمہ چاہتے ہیں جسے انہوں نے خود شرع کیا تھا۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۱۷
امریکا کے فاکس نیوز چینل نےکہا ہے کہ پوری دنیا میں دہشت گردی کی سب سے بڑی ذمہ دار سعودی حکومت ہے
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۷
سعودی حکومت نے جنگ یمن کے دوران اپنے دس جنگی طیاروں کی تباہی کا اعتراف کیا ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۷
مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے افغانستان اور سعودی عرب میں شیعہ نسل کشی کے دل دھلا دینے والے سانحات پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں داعش اور العوامیہ میں سعودی افواج کے ہاتھوں شیعہ نسل کشی پر عالمی قوتوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔