تلاش
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۷
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ سعودی عرب بدستور دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۷
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے 14 شہریوں کو سنائی گئی موت کی سزا کو ختم کرے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ نے صعدہ میں سعودی عرب کے جرائم پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۷
یمن کے صوبہ صعدہ میں سعودی فوجیوں کے جنگی طیاروں کے نئے حملوں میں بیس عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۷
قطر پر پابندی عائد کرنے والے ممالک نے اپنا موقف جاری رکھتے ہوئے دوحہ پر انتہاپسندی کو ہوا دینے کا الزام لگایا ہے
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۷
ایسے میں جبکہ آل سعود دہشت گردی سے مقابلے کا دعویدار ہے، دہشت گرد گروہ احرار الشام کا نیا سرغنہ ایک سعودی باشندہ متعین کیا گیا ہے-
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۷
عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ وہ اسی شرط پر ریاض کا دورہ کریں گے جب بحرین سے سعودی فوجیں باہر نکل جائیں
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۷
یمن میں سعودی عرب کی جنگ افروزی کے دنوں میں جیسے جیسے اضافہ ہو رہا ہے اس ملک میں آل سعود کے ہاتھوں یمنی عوام کے خلاف بربریت اور نسل کشی کے پہلو ماضی سے زیادہ نمایاں ہو رہے ہیں اور اب ممنوعہ ہتھیاروں کے استعمال کے بعد نوبت یمنی عوام کے بایولوجیکل قتل عام تک پہنچ چکی ہے-
-
Aug ۰۲, ۲۰۱۷
سعودی عرب نے ایک امریکی جج سے اپیل کی ہے کہ وہ گیارہ ستمبر کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے پسماندگان کے ریاض کے خلاف کیس کو خارج کر دیں
-
Aug ۰۱, ۲۰۱۷
قطر نے ان خبروں کو مسترد کردیا ہے کہ اس ملک کی وزارت اوقاف نے قطری عازمین حج کا اندراج بند کر دیا ہے- -
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۷
سعودی عرب نے قطر کی جانب سے فریضہ حج پر بین الاقوامی نگرانی کی درخواست کو ریاض کے خلاف اعلان جنگ قرار دیا ہے
-
Jul ۳۰, ۲۰۱۷
قطر کی انسانی حقوق کی قومی کمیٹی نے سعودی عرب پر فریضہ حج کو سیاسی بنانے کا الزام لگاتے ہوئے اقوام متحدہ میں شکایت کی ہے
-
Jul ۲۸, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے شیعہ نشین شہر العوامیہ میں سعودی عرب کے سکیورٹی دستوں کی تازہ بربریت اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک شیعہ مسلمان حسین ابراہیم الزاہر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۷
حکومت قطر کے ادارہ مواصلات کے ڈائریکٹر نے اس ملک پر پابندی عائد کرنے والے چار عرب ممالک کے دعوؤں کو سفید جھوٹ قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے شیعہ نشین علاقہ العوامیہ پر سعودی سکیورٹی فورسز نے وحشیانہ اور مجرمانہ حملے میں متعدد افراد کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ چودہ افراد کی سزائے موت کے حکم پر عمل درآمد روک دے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۱۷
اسرائیل اور سعودی عرب جلد ہی اپنے خفیہ تعلقات کو عام کر دیں گے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب کی عدلیہ کے حکام نے قطیف، الاحساء اور مدینہ منورہ میں انتیس افراد کو موت کی سزا کا حکم سنایا ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۷
امیر قطر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں عدم مداخلت کی شرط پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہیں۔
-
Jul ۲۱, ۲۰۱۷
امریکی وزارت خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب کی شاہی حکومت دہشت گردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگا رہی ہے۔