SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب میں نئے سیکورٹی ادارے کے قیام کا حکم

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک میں نئے سیکورٹی ادارے کے قیام کا حکم جاری کیا ہے۔

  • سعودی عرب دہشت گردی کے واقعات میں ملوث

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ 1998 سے لے کر اب تک دنیا میں 94 فیصد رونما ہونے والے دہشت گردانہ واقعات میں سعودی عرب ملوث ہے۔

  • سعودی عرب پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید

    Jul ۱۸, ۲۰۱۷

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی آل سعود حکومت اپنے مخالفین کو کچلنے کے لئے پھانسی کو ایک سیاسی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

  • برطانوی عوام سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کے مخالف

    Jul ۱۶, ۲۰۱۷

    برطانیہ کے عوام کی اکثریت نے سعودی عرب کو برطانوی ہتیھاروں کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کی سوڈان سے مزید فوجیوں کی درخواست

    Jul ۱۵, ۲۰۱۷

    سعودی عرب نے یمن کی دلدل میں بری طرح پھنس جانے کے بعد سوڈان کے صدر سے مزید فوجی یمن بھیجنے کی درخواست کی ہے۔

  • سعودی عرب، آگ لگنے سے 17 غیر ملکی جاں بحق و زخمی

    Jul ۱۳, ۲۰۱۷

    سعودی عرب میں غیر ملکی مزدوروں کے گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔

  • سعودی عرب - امارات دہشت گردی کے حامی ہیں، قطر

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷

    سعودی عرب میں آل سعود نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےالقطیف شہر میں چار شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ چار افراد کو منگل کے دن دہشت گردانہ کارروائی انجام دینے کے الزام میں موت کی سزا دے دی گئی ہے۔

  • قطر نے دہشت گردی کی حمایت میں سعودی عرب اور امارات کے کردار کو فاش کیا

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷

    قطر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے یمن میں داعش اور القاعدہ کی حمایت کا راز فاش کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب میں چار بے گناہوں کے سر قلم

    Jul ۱۲, ۲۰۱۷

    آل سعود حکومت نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے چار سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے۔

  • سعودی عرب کا قطر پر خلیج فارس تعاون کونسل توڑنے کا الزام

    Jul ۱۱, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے قطر کے خلاف اپنے الزامات دہراتے ہوئے اس بار دوحہ پر خلیج فارس تعاون کونسل کو توڑنے کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب امیر قطر شیخ تمیم بن حمدآل ثانی نے شاہ عمان کو ایک خط لکھ کر دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ تعلقات کو فروغ دینے کی اپیل کی ہے۔

  • سعودی عرب میں غیر ملکوں سے خصوصی ٹیکس کی وصولی

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب اپنے بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لیے غیر ملکی شہریوں سے خصوصی ٹیکس وصول کرے گا۔

  • مشرقی سعودی عرب میں پولیس پر حملہ،7 ہلاک و زخمی

    Jul ۰۷, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں ہونے والے دھماکے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور چھے دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • قطر اور سعودی عرب کے اختلافات بدستور جاری

    Jul ۰۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے قطر کے خلاف اپنے ملک کی مخاصمانہ پالیسی کو جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ جب تک دوحہ حکومت ہماری شرائط نہیں مان لیتی اس وقت تک پابندیاں نہیں اٹھائی جائیں گی۔ دوسری جانب کویت کے وزیر خارجہ نے قطر کے ساتھ پیدا ہونے والے اختلافات کو خلیج فارس تعاون کونسل کے ذریعے حل کیے جانے پر زور دیا ہے۔

  • سعودی عرب برطانیہ میں انتہا پسندی پھیلانے میں ملوث

    Jul ۰۵, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی ہنری جیکسن سوسائٹی نے اپنی تازہ ترین تحقیقات کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب برطانیہ میں انتہاء پسندی پھیلانے والا سب سے بڑا ملک ہے۔

  • سعودی عرب: 4 فوجی ہلاک و زخمی

    Jul ۰۵, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے مشرقی صوبہ القطیف میں سعودی عرب کا ایک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • قطر اور سعودی عرب کی کشیدگی

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمنی فوج کا سعودی عرب کی جازان فوجی چھاؤنی پر حملہ

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے جازان میں سعودی عرب کی المعزاب فوجی چھاؤنی کو زلزال دو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

  • برطانیہ کی وزیرا‏عظم کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی حمایت

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی وزیر اعظم نے قطر کے مقابلے میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی حمایت کی ہے۔

  • قطر نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے مطالبات ماننے سے انکار کر دیا

    Jul ۰۴, ۲۰۱۷

    قطر نے آل سعود کی سربراہی میں دوحہ کے خلاف پابندیاں عائد کرنے والے ممالک کے تیرہ مطالبات کو ماننے سے انکار کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS