SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • دہشت گرد گروہ ایم کے او کے لئے سعودی عرب کی کھلی حمایت

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف نے ایران کے خلاف گروہ منافقین کی کھلی حمایت کرتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے لئے ریاض کی بھرپور حمایت کا اعلان اور منافقین کے تمام جرائم کو بھی قانونی قرار دیا ہے۔

  • قطر کی جانب سے سعودی عرب کی شرطیں مسترد

    Jul ۰۲, ۲۰۱۷

    قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی شرطوں کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا۔

  • سعودی عرب امریکی ہتھیارخرید کر اندرونی بحرانوں کو نہیں چھپا سکتا

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت، امریکہ سے اربوں ڈالر کے ہتھیار خرید کر علاقائی اور اپنے اندرونی بحرانوں پر پردہ نہں ڈال سکتا۔

  • سعودی عرب اور اسرائیل کے بڑھتے تعلقات

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷

    خصوصی نیوزرپورٹ

  • سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کا فروغ

    Jul ۰۱, ۲۰۱۷

    صیہونی کابینہ کے ایک وزیر نے سعودی عرب کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کے فروغ کی خبر دی ہے۔

  • سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے مطالبات غیرمنطقی ہیں : قطر

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷

    قطر کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس میں اپنے پڑوسی ممالک کے جائز مطالبات کے بارے میں مذاکرات کے لئے آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بعض مطالبات غیر منطقی ہیں۔

  • سعودی عرب کو برطانوی اسلحے کی ترسیل روکنے کا مطالبہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں اقتدار کی پرامن منتقلی کے لئے اتحاد کی تشکیل

    Jun ۲۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب میں بعض سیاسی مخالف گروہوں نے اقتدار کی پرامن منتقلی کے لئے آل سعود کے خلاف متحدہ محاذ تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیل اور سعودی عرب کی قربتیں

    Jun ۲۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب نے اسرائیل کو گلے سے لگانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔

  • سعودی عرب سے پچپن پاکستانیوں کو نکال دیا گیا

    Jun ۲۵, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی آل سعود حکومت نے اپنے تازہ اقدام کے تحت اپنے ملک سے پچپن سے زائد پاکستانیوں کو نکال باہر کر دیا۔

  • سعودی عرب میں ایران پر جنگ مسلط کرنے کی ہمت نہیں: سید حسن نصر اللہ

    Jun ۲۴, ۲۰۱۷

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رح) نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو عالمی یوم قدس کے نام سے موسوم کرکے مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنادیا۔

  • خطرناک کھیل میں سعودی عرب کو شکست نصیب ہو گی، ایران

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خطرناک کھیل شروع کر دیا ہے جس میں اسے بری طرح سے شکست ہو گی۔

  • سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷

    اقتدار پر مکمل قبضہ کرنے سے متعلق شاہ سلمان کی کوششوں کے نتیجے میں سعودی عرب کے اندرونی حالات ایک طرح کی بغاوت سے متاثر دکھائی دے ہیں اور ملکی سطح پر سامنے والے ردعمل سے سیاسی کشیدگی میں اضافے کی نشاندھی ہوتی ہے۔

  • سعودی عرب کے ولیعہد ٹرمپ کے چشم وچراغ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۷

    امریکہ نے سعودی عرب کے وزیر دفاع اور سعودی بادشاہ کے بیٹے محمد بن سلمان کو نیا ولیعہد بنوا کر اس کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی ہے۔

  • سعودی عرب میں اقتدار کی جنگ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی عرب میں اقتدار کی جنگ، ملک سلمان کے باغیانہ اقدامات کا نتیجہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷

    اس ملک کے بادشاہ سلمان نے ،سعودی ولیعہد محمد بن نائف کو برطرف کرکے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو نیا ولیعہد مقرر کردیا ہے-

  • سعودی عرب اور اسرائیل تعلقات معمول پر لانے کو تیار

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت کے وزیر مواصلات نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کے قیام کا امکان بڑھ گیا ہے۔

  • سعودی عرب میں ولیعہد کے خلاف بغاوت، باپ نے بیٹے کو نیا ولیعہد بنا دیا

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷

    سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ولی عہد محمد بن نائف کو برطرف کر کے اپنے بیٹے محمد بن سلمان کو ولیعہد بنا دیا۔

  • قطر کا سعودی عرب کو دو ٹوک جواب

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷

    قطر نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب سمیت اپنے دیگر پڑوسی ممالک سے اس وقت تک کوئی مذاکرات نہیں کرے گا، جب ان پر 2 ہفتے قبل لگائی گئی پابندیاں نہیں ہٹائی جاتیں۔

  • سعودی عرب میں اقتدار کی رسہ کشی آل سعود کے زوال کا پیش خیمہ

    Jun ۲۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے بادشاہ کی جانب سے اقتدار پر زیادہ سے زیادہ قبضہ جمانے اور اقتدار مستقبل میں اپنے بیٹے کو منتقل کرنے پر مبنی اقدامات میں شدت پیدا کرنے کے بعد آل سعود کے سینیئر شہزادوں نے ان اقدامات کے خلاف اعتراض کرتے ہوئے اس ملک کے بادشاہ کو مخاطب کر کے ایک طومار پر دستخط کئے ہیں۔ اس طومار کی خبر ٹوئیٹر پر وائرل ہوگئی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS