SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • صیہونی حکام پر مقدمہ جلایا جائے، سلامتی کونسل کا فلسطین کے معاملے میں مایوس کن کردار رہا: سفیر ایران

    May ۲۶, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ پر اپنی حالیہ جارحیت میں بین الاقوامی جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس غاصب حکومت پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلایا جانا چاہئے۔

  • جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی جائے: سلامتی کونسل

    May ۲۳, ۲۰۲۱

    سلامتی کونسل نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔

  • خود ساختہ صیہونی ریاست کا بھرم خاک میں مل گیا؛ جنرل حسین سلامی

    May ۲۱, ۲۰۲۱

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کا حماس کے سربراہ کو ٹیلی فون، فلسطینی استقامت کی عظیم فتح کے بارے میں گفتگو۔

  • عراقی دولہا نے شہید قاسم و شہید ابو مہدی کو سلامی دی

    May ۲۱, ۲۰۲۱

    ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی اور عراق کے شہید کمانڈر ابو مہدی المہندس کی تصویروں سے مزین ایک بورڈ کے سامنے ایک عراقی دولہا کو سلامی پیش کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

  • سلامتی کونسل میں امریکہ کی بدمعاشی

    May ۲۰, ۲۰۲۱

    غزہ میں جنگ بندی کی قراردادوں کی منظوری کی راہ میں واشنگٹن کی طرف سے مسلسل رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں -

  • سلامتی کونسل، انسانی حقوق کی قربانگاہ

    May ۲۰, ۲۰۲۱

    ایران نے کہا ہے کہ امریکہ نے سلامتی کونسل کو انسانی حقوق کی قربانگاہ بنادیا ہے۔

  • جنرل حسین سلامی: آج ہم سب فلسطینی ہیں، صہیونی حکومت دا‏ئمی شکست سے دوچار ہوچکی ہے!

    May ۱۹, ۲۰۲۱

    سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے سربراہ کا عوامی ریلی سے خطاب

  • صہیونی جرائم ، امریکہ ایک بار پھر آڑے آگیا سلامتی کونسل کا اجلاس ویٹو کردیا

    May ۱۹, ۲۰۲۱

    اجلاس ویٹو کئے جانے پر چین کی امریکہ پر تنقید

  • فلسطین کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا خفیہ اجلاس

    May ۱۸, ۲۰۲۱

    ناروے کے سفارتی مشن کی درخواست پرفلسطین کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا خفیہ اجلاس آج ہورہا ہے۔

  • فلسطین کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    May ۱۸, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • فلسطینی گروہوں کے بارے میں سلامتی کونسل کا ناکام اجلاس

    May ۱۷, ۲۰۲۱

    امریکی رخنہ اندازیوں کے باعث فلسطین کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلاکسی نتیجے کے ختم ہوگیا -

  • سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ

    May ۱۷, ۲۰۲۱

    سلامتی کونسل کے اجلاس کے باوجود اسرائیلی درندگی جاری ہے۔

  • اسرائیل کی سلامتی امریکہ کی سلامتی ہے ؛ مقبوضہ فلسطین کی صورتحال پرامریکی حکام کا ردعمل

    May ۱۴, ۲۰۲۱

    غزہ پر صیہونی جارحیت کے حوالے سے امریکی حکام نے ملاجلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • امریکہ نے صیہونی حکومت کے خلاف سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا

    May ۱۱, ۲۰۲۱

    امریکہ نے مداخلت کر کے بیت المقدس میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں سلامتی کونسل کا مذمتی بیان جاری نہیں ہونے دیا -

  • صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے غبارے سے ساری ہوا نکل گئی ہے

    May ۰۶, ۲۰۲۱

    جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی قومی سلامتی کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔

  • ایرانی بحریہ آزاد سمندری حدود کی سلامتی کا تحفظ کر رہی ہے

    May ۰۳, ۲۰۲۱

    ایرانی بحریہ پوری قوت کے ساتھ ستائیس لاکھ کلومیٹر کے سمندری علاقے کی سلامتی کا تحفظ کر ر ہی ہے۔

  • بیرونی افواج کی موجودگی علاقے کی سلامتی کے لیے خطرناک ہے ؛ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا بیان

    Apr ۲۸, ۲۰۲۱

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے بیرونی افواج کی موجودگی کو خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔

  • آزادی ٹاور میں مدافعان سلامت کی ویڈیو میپنگ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۱

    تہران میں بدھ کی شام صحت کے قومی ہفتے کے پہلے دن میں میڈیکل شعبے سے وابستہ تمام شہدا کے نام اور تصویروں کو ویڈیو میپنگ کے ذریعے آزادی ٹاور پر دکھایا گیا۔

  • ایران کی فوج خلیج فارس، بحر عمان اور شمالی بحر ہند میں سلامتی کی ضامن ہے ، جنرل عبد الرحیم

    Apr ۲۰, ۲۰۲۱

    ایران کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران عالمی اور مغربی ایشیا میں سلامتی کی خاطر تمام امن پسند ملکوں کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے۔

  • مہلک ہتھیاروں پر سلامتی کونسل کے رکن ممالک کا معیار دوہرا ... ختم ہونا چاہیے یہ سلسلہ ، ایران کا پر زور مطالبہ

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱

    عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ سے متعلق سلامتی کونسل کے رکن ملکوں کے دوھرے معیار پر ایران نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS