SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے امریکہ کی مخالفت کردی

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 13 رکن ممالک نے ایران کے خلاف اسنیپ بیک میکنیزم کو فعال کرنے کی مخالفت کی ہے۔

  • سلامتی کونسل سے امریکی درخواست غیر قانونی ہے: چین

    Aug ۲۱, ۲۰۲۰

    چینی مندوب نے کہا کہ جوہری معاہدے کے اراکین اور سلامتی کونسل کے اکثر رکن ممالک کو یقین ہے کہ امریکی درخواست کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔

  • سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرے: ٹرمپ کی التجا

    Aug ۲۰, ۲۰۲۰

    امریکی صدر ٹرمپ ایران کی دشمنی میں اس حد تک آگے نکل چکے ہیں کہ وہ اب خواب میں بھی ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرتے ہیں۔

  • امریکہ کو اس بار بھی سلامتی کونسل میں شکست ہو گی: ایرانی مندوب

    Aug ۱۹, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف شکایت کرنے سے متعلق امریکی کوششوں کو سیاسی شکست قرار دیا ہے۔

  • موساد کے ڈائریکٹر کی امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

    Aug ۱۸, ۲۰۲۰

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ موساد کے ڈائریکٹر نے عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات کی ہے۔

  • زاویہ نگاہ - سلامتی کونسل میں امریکا کی ذلت آمیز شکست

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 16/ 08/ 2020

  • امریکا کو سلامتی کونسل میں ایران کے مقابلے میں ذلت آمیز شکست

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • سلامتی کونسل میں شکست سے امریکہ کی کمزوری عیاں ہو گئی: امریکی سینیٹر

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰

    امریکی سینیٹرکا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف امریکہ کی پیش کردہ قرارداد کے منظور نہ ہونے سے واشنگٹن کی کمزوری عیاں ہو گئی ہے۔

  • امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام

    Aug ۱۵, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام ہو گیا۔

  • امریکہ کے مقابلے میں سلامتی کونسل کی جانب سے استقامت کی ضرورت پر ایران کی تاکید

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایران کے خلاف ہتھیاروں پر پابندی کی مدت میں توسیع کے لئے امریکہ کی تجویز کردہ قرارداد کو امریکہ کی اندرونی پالیسی کا مظہر قرار دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور احمقانہ اقدامات کے مقابلے میں استقامت کا مظاہرہ کرے۔

  • سلامتی کونسل امریکہ کے احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے: ایران

    Aug ۱۴, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایرانی ہتھیاروں پر پابندی میں توسیع کے لئے امریکہ کی تجویز کردہ قرارداد کو امریکہ کی اندرونی پالیسی قرار دیا اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکہ کے غیر قانونی اور احمقانہ اقدامات کے خلاف ڈٹ جائے۔

  • دشمن کو ہر میدان میں مایوسی اور ناکامی کا سامنا ہے: جنرل حسین سلامی

    Aug ۱۳, ۲۰۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا کہ قدس فورس نے عالم اسلام کے جوانوں میں جہاد کا جذبہ پیدا کیا اور مسلمانوں میں استقامت و پائیداری کی نئی روح پھونک دی۔

  • سلامتی کونسل میں امریکا کی نئی قرارداد کی ناکامی پرتاکید

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • سلامتی کونسل امریکی قرارداد کو مسترد کر دے گی: ایرانی مندوب

    Aug ۱۲, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے ہتھیاروں پر پابندی سے متعلق امریکہ کے نئے مسودے کو قرارداد نمبر 2231 کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل ایک بار پھر امریکہ کے اس اقدام کو مسترد کرے گی۔

  • سلامتی کونسل ایک بار پھر امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کو مسترد کرے: ایران

    Aug ۱۰, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے ایران پر ہتھیاروں کی پابندی کے سلسلے امریکی قرارداد پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو ایک پھر امریکہ کی منہ زوری اور یکطرفہ پالیسیوں کو مسترد کر دینا چاہیے۔

  • امریکہ کو مسافر طیاروں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا ذمہ دار قرار دیا جائے

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے احتجاجی مراسلہ کے ذریعے امریکہ کو ایرانی مسافر بردار طیارے کو حادثے سے دوچار کرنے کا ذمہ دار قرار دیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی مہم ناکام رہے گی

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • سلامتی کونسل میں امریکی شکست کا امکان قوی، ٹرمپ اپنے حریف سے ہراساں

    Aug ۰۸, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ میں سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف اسلحہ جاتی پابندیوں میں توسیع سے متعلق امریکی قرار داد کو سلامتی کونسل میں لازمی ووٹ ملنے کا امکان نہ کے برابر ہے۔

  • یقینی طور پر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ لیا جائے گا: جنرل سلامی

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم یقینی طور پر شہید جنرل سلیمانی کے خون کا انتقام لیں گے اور اس مقدس راہ پر، جس کا ایک حصہ انھوں نے طے کر لیا تھا، ان شاء اللہ ہم آخر تک چلتے رہیں گے جو قدس شریف کی آزادی، اسلام کے دشمنوں کی موت اور انھیں اسلامی علاقوں سے باہر نکالنا ہے اور ہم اس راستے میں کہیں بھی نہیں رکیں گے۔

  • ایٹمی معاہدہ سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کا ضمیمہ ہے

    Jul ۳۰, ۲۰۲۰

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے ایٹمی معاہدے کو اقوام متحدہ سے غیر مربوط قرار دینے کے امریکی دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کا ضمیمہ ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS