تلاش
-
Jun ۱۳, ۲۰۱۹
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران ٹوکیو تعلقات کے فروغ کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران باہمی مفادات کے دائرے میں رہتے ہوئے جاپان کے ساتھ تمام شعبوں خاص طور سے اقتصادی میدان میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۱۹
ایران کے نائب وزیرخارجہ برائے سیاسی امور نے کل رات سنگاپور کے وزیر خارجہ کے خصوصی نمائندے زین العابدین رشید کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ امریکہ کی اقتصادی پابندیوں نے خطے کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
-
Jun ۰۶, ۲۰۱۹
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ”ایران علاقہ میں امن و سلامتی کا خواہاں ہے اور وہ کسی بھی ملک سے تصادم کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن اگر کسی نے ایران کے خلاف حماقت کی تو ایران کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔“
-
Jun ۰۴, ۲۰۱۹
لندن کے میئر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے دیا۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۹
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ملک کی خود مختاری، ارضی سالمیت اور قومی سلامتی پر ذرہ برابر آنچ نہیں آنے دی جائے گی۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کی جانب سے فوج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق امریکی حکام کے دعووں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے دعوے عالمی امن و صلح کیلئے بہت زیادہ خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کئے جانے کی ضرورت ہے۔
-
May ۲۵, ۲۰۱۹
ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیاء میں امریکہ کی جانب سے فوج کی تعداد میں اضافہ سے متعلق امریکی حکام کے دعووں پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے دعوے عالمی امن و صلح کیلئے بہت خطرناک ہیں اس لئے ان کا مقابلہ کرنا چاہئیے۔
-
May ۲۲, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے لیبیا کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان سے اتفاق رائے پیدا کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
May ۰۹, ۲۰۱۹
اسلامی جہوریہ ایران نے جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی نظرثانی سے متعلق عالمی کانفرنس میں کہا ہے کہ جوہری ہتھیار عالمی امن و سلامتی اور پوری انسانیت کے لئے سنگین خطرہ ہے.
-
May ۰۵, ۲۰۱۹
پاکستان کا کہنا ہے کہ چند ممالک کی مستقل رکنیت کی خواہش مذاکرات میں رکاوٹ ہے۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۹
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے وینزوئیلا کی صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۹
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
Apr ۱۴, ۲۰۱۹
عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Apr ۱۱, ۲۰۱۹
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام شامل کرنے کا امریکی مقصد علاقے کی سلامتی کو نقصان پہنچانا اور مشرق وسطی میں ایک اور بحران پیدا کرنا ہے۔
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۹
یمن کی انقلابی کمیٹی نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے سعودی جارحیت کا نشانہ بننے والے اسکول کا معائنہ کرنے اور جنگ بند کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اتفاق رائے سے دہشت گردی کے لئے مالی فنڈنگ کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک قرارداد پاس کر دی۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۹
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جو شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا، کونسل کے سبھی ارکان نے ایک آواز ہو کر ٹرمپ اور اسرائیل کے اقدامات کی مخالفت کر دی۔
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۹
ہندوستان کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ملکی سالمیت اور سلامتی کے تحفظ کی خاطر ہر ضروری اقدام اُٹھانے سے ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔