SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • سلامتی کونسل میں امریکا کی ایک اور شکست

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - سلامتی کونسل میں امریکا کی ایک اور شکست

    Dec ۱۴, ۲۰۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2018

  • سلامتی کونسل میں امریکا کی ایک اور ہزیمت

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • سلامتی کونسل میں امریکا کی ایک اور ہزیمت

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی خلاف ورزی کے لئے اپنا پلان واضح کر دیا ہے۔

  • امریکی پروگرام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کے لئے : ایران

    Dec ۱۳, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کے بیانات سے دکھائی دیتا ہے کہ امریکی پروگرام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کے لئے ہے۔

  • قرار داد نمبر 2231کا جائزہ لینے کیلئے سلامتی کونسل کااجلاس

    Dec ۱۲, ۲۰۱۸

    فوٹو گیلری

  • جوہری معاہدہ یورپ کی سلامتی کے لیے اہم ہے، جرمن وزیر خارجہ

    Dec ۱۰, ۲۰۱۸

    یورپی وزرائے خارجہ نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے کو یورپ کی سلامتی کے لیے انتہائی اہم اور ضروری قرار دیا ہے۔

  • چابہار دھماکہ معاشی ترقی، استحکام اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کی سازش

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چابہار دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔

  • ایران کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران کے میزائل پروگرام کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس پر ایران کا ردعمل

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    امریکہ نے ایران کے میزائل تجربے کے بہانے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لئے نئی کوششوں کا آغاز کردیا ہے-

  • سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف امریکا اور اس کے اتحادیوں کی ہزیمت

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    ایران کے بارے میں فرانس اور برطانیہ کے اصرار پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں ہونے والا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا - اس درمیان ایران کے وزیرخارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کے میزائلی پروگرام پر کوئی بندش نہیں ہے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات پر تنقید کی ہے۔

  • ایران کا امریکہ کو انتباہ، سلامتی کونسل سےغلط فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی جائے

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کے میزائل پروگرام اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 سے متعلق دہرے معیار پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے

  • سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 ایران کے میزائل پروگرام کو محدود کرنے کے لئے نہیں

    Dec ۰۵, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 پر امریکہ کے دہرے معیار کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ قراداد کے نکات کو توڑ مروڑ کر پیش کررہا ہے.

  • امن مذاکرات میں شرکت یمن وفد کی سلامتی کی ضمانت سے مشروط

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی نے سوئیڈن امن مذاکرات میں شرکت کو محاصرے کے خاتمے اور یمنی وفد کی سلامتی کی ضمانت دیئے جانے سے مشروط کر دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف پابندیاں بچوں کی سلامتی و رفاہ کے منافی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۸

    قانونی اور بین الاقوامی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ غلام حسین دہقانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کو ایرانی بچوں کی سلامتی و رفاہ کے منافی اور ایران کے ساتھ دیگر ملکوں کے تعلقات کے لئے باعث نقصان قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب یمنی دلدل میں پھنس گیا، جنرل حسین سلامی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۸

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن آل سعود اور امریکہ کے لئے دلدل میں تبدیل ہو گیا ہے۔

  • لیبیا پر حملے میں نٹیو نے سلامتی کونسل کو دھوکہ دیا، روسی وزیر اعظم

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸

    روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ نیٹو نے لیبیا پر حملے کے معاملے میں سلامتی کونسل کے ارکان کو دھوکہ دیا تھا۔

  • غزہ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

    Nov ۱۴, ۲۰۱۸

    غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے بعد حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے ہیں۔

  • امریکی پابندیاں سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی خلاف ورزی: ایران

    Nov ۱۳, ۲۰۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خانرجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی خلاف ورزی ہے۔

  • دنیا کوفعال اور مضبوط سلامتی کونسل کی ضرورت:پاکستان

    Nov ۱۱, ۲۰۱۸

    اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا ہے کہ پاکستان برابری اورجمہوری تقاضوں پر استوار سلامتی کونسل کا حامی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS