تلاش
-
Nov ۰۲, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر نے ایران سمیت دیگر ممالک کے خلاف یک طرفہ پابندیوں کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۱۸
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ، اپنی انتخابی مہم کے دوران بھی اور اقتدار میں آنے کے بعد بھی ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان ایٹمی سمجھوتے کی مسلسل مخالفت اور اسے بدترین سمجھوتہ قرار دیتے رہے ہیں اور آخرکار انھوں نے آٹھ مئی دوہزار اٹھارہ کو ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے نکلنے کا اعلان کر تے ہوئے اگست و اور نومبر دوہزار اٹھارہ سے ایران کے خلاف ایٹمی پابندیاں نافذ کر دیا-
-
Sep ۲۶, ۲۰۱۸
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری اور ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے ایران اور ہندوستان کے درمیان سیکورٹی تعاون کے فروغ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۸
جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے سے عالمی معاہدے اور سلامتی دونوں خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۸
ایسی حالت میں کہ یورپی ملکوں نے غرب اردن میں اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پر سخت خبردار کیا ہے امریکہ نے توجہ ہٹانے کے لئے ایران کا مسئلہ اٹھاکر ایک بار پھر اسرائیل نوازی کا ثبوت پیش کر دیا۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۸
ایران کے ایک ’’تواشیح گروہ‘‘ نے کربلائے معلیٰ میں بین الحرمین کھڑے ہو کر وارث خون حسین (ع) حضرت امام زمانہ (عج) کی سلامتی کے لئے دعا پڑھی۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۸
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم ایک آزاد قوم ہے اور وہ کسی بھی طاقت کے سامنے اپنا سر نہیں جھکائے گی۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ملکی سلامتی بالخصوص ملک دشمن عناصر اور دہشتگردوں سے نمٹنے پر ایک لمحہ بھی سمجھوتہ نہیں کرے گا.
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۸
مشرق وسطی کے امور میں امریکی صدر کے خصوصی نمائندے جیس گرین بلاٹ نے اسرائیل امریکہ تعلقات کے استحکام پر زور دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن ایسا کوئی بھی فارمولہ پیش نہیں کرے گا جو اسرائیل کے مفادات اور اس کی سیکورٹی کا ضامن نہ ہو۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے، سلامتی کونسل کو اپنے یکطرفہ منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لئے بطور ہتھکنڈہ استعمال کر رہا ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ دفتر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکا بین الاقوامی قوانین کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کرنے والے ملک کی حیثیت سے اپنی خودسرانہ پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے لئے سلامتی کونسل کا غلط استعمال کر رہا ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمدجواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سے غلط فائدہ اٹھانے کی کوشش کررہے ہیں
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ستمبر کے آخر میں ایران کے مسئلے پر سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیں گے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۱۸
شام کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ شام پر کسی بھی طرح کا حملہ عالمی امن و سلامتی پر حملہ ہو گا۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۸
ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ تہران نےخلیج فارس میں اپنی مقتدر موجودگی کو ہمیشہ دنیا کے اس حساس خطے کے ملکوں کی سلامتی کی خاطر استعمال کیا ہے۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۸
ایران کی مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے سوا کسی کو بھی آبنائے ہرمز کی سلامتی کے بارے میں بات کرنے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۸
اسلام آباد میں ایران کے سفارت خانے نے القاعدہ دہشت گرد گروہ کے ساتھ تعلقات پر مبنی پاکستان کے بعض ذرائع ابلاغ کے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ایران، القاعدہ دہشت گرد گروہ کو عالمی امن و سلامتی کا دشمن سمجھتا ہے۔