تلاش
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۸
ایران کے حالیہ پر تشدد واقعات کے بارے میں امریکی دباؤ میں سکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جو کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۸
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس کو ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اور رسوائی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۱۸
امریکہ کے دباؤ پر ایران کے ہنگاموں کے بارے میں ہونے والا سلامتی کونسل کا اجلاس بری طرح سے ناکام ہو گیا ہے اور اس بارے میں واشنگٹن کو منہ کی کھانا پڑی ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۸
صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنسٹ نے متحدہ بیت المقدس نامی قانون کو منظوری دے دی ہے
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے چیئرمین نے ایران کے بارے میں سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے پر مبنی امریکی درخواست مسترد کر دی ہے اور کہا ہے کہ اجلاس بلائے جانے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۸
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام کا دارومدار ہماری قوم پر منحصر ہے.
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۷
بنکاک میں پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی مشیروں کی ملاقات ہوئی جس میں لائن آف کنٹرول اور کشمیر کے مسئلے پر بات چیت کی گئی۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کرتے ہوئے مزید سخت اقدام عمل میں لانے کا انتباہ دیا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۷
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے امریکہ کی جانب سے جوہری میزائلوں پر پابندی کے معاہدے کی مسلسل جاری خلاف ورزی پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی اسٹریٹیجی اہانت آمیز اور محاذ آرائی پر مبنی ہے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۷
روس کی وزارت خارجہ نے منگل کو ایک بیان میں امریکہ کی قومی سلامتی کی نئی اسٹریٹیجی کو دشمنانہ قرار دیا اور کہا کہ یہ اسٹریٹیجی ملکوں سے مقابلے اور ان سے باہمی روابط قائم کرنے کے بجائے دنیا پر امریکی تسلط محفوظ رکھنے کے مقصد سے تیار کی گئی ہے۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے تہران کے بارے میں امریکا کی قومی سلامتی کی اسٹریٹیجی اور پالیسی قابل مذمت ہے
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ٹرمپ کے بیت المقدس سے متعلق فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تاہم امریکا نے 14 رکن ممالک کی جانب سے قرار داد کی حمایت کے باوجود اسے ویٹو کردیا۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۷
ایران اور افغانستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے اتوار کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے اپنے افغان ہم منصب داود کلکانی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ افغانستان قومی اتحاد کے انحصار کے ساتھ علاقائی سلامتی کے خطرات پر قابو پائے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ایک ایسے مسودہ قرار داد پر غور کر رہی ہے کہ جس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ بیت المقدس شہر کے بارے میں کسی بھی فیصلے کی قانونی حثیت نہیں ہے اور اسے منسوخ سمجھا جانا چاہیے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس کہا گیا ہے کہ بیت المقدس کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔