SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • قومی سلامتی کے پاکستانی مشیر کی ایرانی سفیر سے ملاقات

    Dec ۱۶, ۲۰۱۷

    پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ناصر خان جنجوعہ نے اسلام آباد میں متعین ایران کے سفیر مہدی ہنردوست سے ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔

  • طرز حیات - امن و سلامتی اور ہمارا طرز زندگی

    Dec ۱۴, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 14/ 12/ 2017

  • ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے موقع پر سلامتی کونسل میں گوٹرش کی رپورٹ

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹرش نے سلامتی کونسل میں اپنی رپورٹ میں ایران کی جانب سے جامع مشترکہ ایکشن پلان کی مکمل پابندی کیے جانے کی خبر دی ہے-

  • غاصب صیہونی حکومت امریکہ کے سامراجی تشخص کا حصہ، جنرل سلامی

    Dec ۱۱, ۲۰۱۷

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے غاصب صیہونی حکومت کو امریکہ کے سامراجی تشخص کا حصہ قرار دیا ہے۔

  • مسئلہ فلسطین پر سلامتی کونسل میں امریکہ کی تنہائی

    Dec ۰۹, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بارے میں جمعے کو اپنا ہنگامی اجلاس تشکیل دیا جس میں امریکی فیصلے کی مخالفت کی گئی۔

  • ملک کی سلامتی کا دفاع جاری رکھنے کا اعلان

    Dec ۰۳, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • طرز حیات - امن و سلامتی اور ہمارا طرز زندگی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 11/ 2017

  • شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس

    Nov ۳۰, ۲۰۱۷

    شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا۔ اس اجلاس میں امریکی مندوب نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کی دھمکی دی جبکہ روسی مندوب نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ خوف و ہراس پھیلانے والی اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے جن کے باعث جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

  • خطے کی سلامتی خطے ممالک کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷

    صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلحہ اور امریکہ و اسرائیل کی حمایت سے سلامتی حاصل نہیں کی جاسکتی۔

  • سوچی بیان کو سلامتی کونسل کی دستاویز کی حیثیت سے جاری کیا جائے

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷

    ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے چیئرمین کے نام اپنے مشترکہ مراسلے میں مطالبہ کیا ہے کہ ایران، روس اور ترکی کے سربراہوں کے مشترکہ بیان کو جسے سوچی میں منظور کیا گیا، سلامتی کونسل کی دستاویز کی حیثیت سے جاری کیا جائے۔

  • طرز حیات - امن و سلامتی اور ہمارا طرز زندگی

    Nov ۲۳, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 23/ 11/ 2017

  • صیہونی حکومت سے علاقے کی سلامتی کو خطرہ

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بشار جعفری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت مہلک ہتھیاروں کی مانند پورے علاقے کی سلامتی کے لئے خطرہ بنی ہوئی ہے

  • سلامتی کونسل کو بحران یمن کے بارے میں اپنی ذمہ داری پوری کرے، ایران

    Nov ۱۰, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یمن کی سرحدوں کو کھولے جانے کے بارے میں سلامتی کونسل کے فوری اقدام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی سمجھتے ہیں، ایرانی وزیر دفاع

    Nov ۰۷, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کی سیکورٹی کو اپنی سیکورٹی سمجھتا ہے۔

  • سلامتی کونسل میں شام مخالف قرار داد ویٹو کردی گئی

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷

    روس نے سلامتی کونسل میں شام کے خلاف امریکی قرار داد کو ویٹو کردیا ہے

  • امریکہ سلامتی کونسل میں بھی تنہا

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷

    مشرق وسطی اور فلسطین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حالیہ اجلاس اس وقت ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا جب امریکی اور اسرائیلی مندوب نے ایران کے خلاف بے بنیاد الزام کو دوہرانا شروع کیے جس کا دیگر ملکوں کے نمائندوں نے بھی جواب دیا۔

  • شمالی کوریا کےجوہری ہتھیارملکی سلامتی کے لئے

    Oct ۰۹, ۲۰۱۷

    شمالی کوریا نے کہا کہ اس کےجوہری ہتھیار ملکی سلامتی کے لئے ہیں۔

  • سلامتی کونسل کی کارکردگی پرتنقید

    Oct ۰۵, ۲۰۱۷

    کسی ملک کو یہ حق حاصل نہیں کہ اپنے سیاسی مفادات کی خاطر دوسرے ممالک کو ان کے قانونی حق سے محروم رکھے۔

  • ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ کا دورہ دمشق

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے دمشق میں شام کے وزیرخارجہ اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے الگ الگ ملاقات کی۔

  • سلامتی کونسل شام کے خلاف پروپیگنڈا بند کرے

    Sep ۲۸, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ شام کے خلاف دروغگوئی اور جنگ کے بارے میں گمراہ کن پروپیگنڈا بند کیا جانا چاہیے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS