SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • جامع ایٹمی معاہدہ بدترین، امریکی مشیر قومی سلامتی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷

    وائٹ ہاؤس کے مشیر برائے قومی سلامتی نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر کے اس نظریئے سے اتفاق کرتے ہیں کہ جامع ایٹمی معاہدہ ایک بدترین معاہدہ ہے۔دوسری جانب برطانیہ، فرانس، جرمنی اور امریکہ میں یورپی یونین کے نمائندے نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

  • نسیم زندگی - دانتوں کی صحت و سلامتی

    Sep ۲۵, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 09/ 2017

  • نسیم زندگی - نفسیاتی سلامتی پر انٹرنیٹ کے اثرات

    Sep ۲۰, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 09/ 2017

  • نسیم زندگی - دانتوں کی صحت و سلامتی

    Sep ۱۹, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 09/ 2017

  • میانمارکے مسلمانوں کے سلسلے میں سلامتی کونسل کے کردار پر نکتہ چینی

    Sep ۱۳, ۲۰۱۷

    ہیومن رائٹس واچ اور ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمارکے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے مجرمانہ اقدامات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کمزور موقف پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • شمالی کوریا پر پابندیوں کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس

    Sep ۱۱, ۲۰۱۷

    شمالی کوریا نے مزید پابندیاں لگنے کی صورت میں امریکا کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔

  • جزیرہ نمائے کوریا کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

    Sep ۰۴, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل جزیرہ نمائے کوریا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئےہنگامی اجلاس کررہی ہے۔

  • عالمی امن و سلامتی کے قیام میں برکس کے کردار پر زور

    Sep ۰۴, ۲۰۱۷

    چین کے صدر نے برکس کے رکن ملکوں پر عالمی امن وسلامتی کے قیام میں بھرپور کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کیا جائے: یوکیا آمانو

    Sep ۰۳, ۲۰۱۷

    ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سلامتی کونسل اور آئی اے آئی اے سے متعلق تمام قراردادوں پر عمل درآمد پر تاکید کی ہے۔

  • ٹرمپ قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،جیمز کلیپر

    Aug ۲۳, ۲۰۱۷

    امریکہ کی نیشنل انٹیلی جینس کے سابق سربراہ جیمز کلیپر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قومی سلامتی کے خطرہ قرار دیا ہے۔

  • ٹرمپ کی ذہنی سلامتی کے جائزے کا مطالبہ

    Aug ۲۰, ۲۰۱۷

    امریکی ریاست کیلی فورنیا سے ایوان نمائندگان کی رکن زو لوف گرن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نفسیاتی اور جسمانی سلامتی کا جائزہ لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • قطری حاجیوں کی سلامتی پر تشویش

    Aug ۱۹, ۲۰۱۷

    حکومت قطر نے سعودی عرب جانے والے قطری عازمین حج کی سیکورٹی کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ۔

  • سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں لگادیں

    Aug ۰۶, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں اضافے کی نئی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے۔

  • ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ کی قطر کے وزیراعظم سے ملاقات

    Jul ۳۱, ۲۰۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے دوحہ میں قطر کے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے

  • برکس کے مشیران قومی سلامتی کا اجلاس

    Jul ۲۸, ۲۰۱۷

    برکس گروپ کے اعلی سیکورٹی عہدیداروں کا ساتواں اجلاس جمعے سے بیجنگ میں شروع ہوگیا ہے۔

  • عراقی وزیر دفاع کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سے ملاقات

    Jul ۲۳, ۲۰۱۷

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ علیحدگی پسندانہ سوچ کے نتیجے میں دشمنوں کی حرص میں اضافہ اور عراق میں عدم استحکام اور بدامنی کا راستہ ہموار ہو گا۔

  • ایرانی حاجیوں کے احترام اور سلامتی کے تحفظ کی یقین دہانی

    Jul ۲۱, ۲۰۱۷

    سعودی حکام نے ایرانی حاجیوں کے احترام، سیکورٹی اور انسانی وقار کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے۔

  • نواز شریف کے ہوتے ہوئے ملکی سلامتی خطرے میں

    Jun ۲۹, ۲۰۱۷

    عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہا تو ملکی سلامتی خطرے میں پڑجائے گی۔

  • علاقائی سلامتی کے لئے یوروشیا اجلاس کی اہمیت پر تاکید

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجانی نے کہا ہے کہ یوروشیائی اسپیکروں کا اجلاس علاقائی سلامتی اور اقتصادی ترقی کے لئے اہم ہے۔

  • حماس کو دہشت گرد قرار دیا جائے، امریکہ کا سلامتی کونسل سے مطالبہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۷

    امریکہ نے ایک بار پھر اسرائیل کی کھلی حمایت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے حماس کا نام دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS