SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار، عالمی سلامتی کے لئے خطرہ

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - زاویہ نگاہ

  • نسیم زندگی - روزہ اور سلامتی

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 18/ 06/ 2017

  • اسرائیل کے ہتھیار، علاقےکی سلامتی کے لئے بڑا خطرہ

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷

    جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی کا جون اجلاس جمعہ سولہ جون کو اختتام پذیر ہوگیا - آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے رضا نجفی نے بورڈ آف گورنرز کے جون اجلاس میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی جوہری پروگرام کو علاقے کی اقوام اور عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا۔

  • سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت

    Jun ۰۱, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل نے کابل کے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے

  • فرقہ واریت علاقے کی سلامتی کے لئے ایک بڑا مسئلہ، صدر ڈاکٹر روحانی

    May ۲۷, ۲۰۱۷

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امیر قطر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں فرقہ واریت کو علاقے کی سلامتی کے لئے ایک بڑا مسئلہ قرار دیا۔

  • افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر کی ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات

    May ۲۵, ۲۰۱۷

    افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے ماسکو سیکوریٹی اجلاس کے موقع پر اپنے ہندوستانی ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔

  • ایران میں مکمل امن و سلامتی کی فضا میں انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے: رہبرانقلاب - سیاسی تجزیہ

    May ۱۷, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کے روز ایران کے ہزاروں افراد کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ ایران میں ہونے والے انتخابات دنیا بھر کے لوگوں کی نگاہوں اور دلوں میں نئی اور نمایاں شکل میں مجسم ہوتے اور یہ ثابت کرتے ہیں کہ انتخابات، اسلامی جمہوری نظام کے لئے قومی جشن کا دن ہے۔

  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت

    May ۱۶, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت کرتے ہوئے اس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہر طرح کے میزائل و ایٹمی تجربہ کرنے سے باز آجائے۔

  • پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیان پر افغانستان کا ردعمل

    May ۱۰, ۲۰۱۷

    افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے اپنے ملک کے بارے میں پاکستان کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر کے بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیار علاقے اور دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں، ایران

    May ۰۹, ۲۰۱۷

    آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ صیہونی حکومت ہے

  • میدان عمل میں عوام کی موجودگي قومی سلامتی کی ضامن ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Apr ۳۰, ۲۰۱۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انتخابی عمل سمیت مختلف میدانوں میں عوام کی مشارکت کو فیصلہ کن قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کی سلامتی ایران کے لیے انتہائی اہم ہے، ایرانی وزیر خارجہ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷

    وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے پاکستان کی سلامتی کو ایران کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔

  • سلامتی کونسل کی جانب سے مزید پابندیوں کی دھمکی

    Apr ۲۱, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کو دھمکی دی ہے کہ اس کے خلاف مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

  • امریکی قومی سلامتی کے مشیر کی پاکستانی فوج کے سربراہ سے ملاقات

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷

    پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اپنی سرزمین کو کسی بھی ملک یا ریاست کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔

  • فوعہ و کفریا کے باشندوں پر دہشت گردانہ حملے کا جائزہ لینے کے لئے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کئے جانے کا مطالبہ

    Apr ۱۸, ۲۰۱۷

    شام کے عوام دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ ملک کا اکہترواں یوم آزادی منا رہے ہیں۔اس موقع پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مختلف رہنماؤں نے دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شامی عوام سامراجی تسلط اور دہشت گردی کو ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم سے امریکی مشیر برای قومی سلامتی کی ملاقات

    Apr ۱۷, ۲۰۱۷

    امریکی مشیر برائے قومی سلامتی میک ماسٹر نے اپنے دورہ اسلام آباد میں پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

  • امریکہ کے قومی سلامتی کے ادارے پر دنیا کے مالی سسٹم میں اثر و رسوخ پیدا کرنے کا الزام

    Apr ۱۵, ۲۰۱۷

    ہیکر گروپ شیڈو بروکرز نے امریکہ کے قومی سلامتی کے ادارے پر دنیا کے مختلف ممالک کے مالی منتقلی کے سسٹم میں اثر و رسوخ پیدا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • دہشت گردوں کے حامیوں کو سلامتی کونسل میں ناکامی کا سامنا

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷

    روس نے شام کے علاقے خان شیخوں پر مشکوک کیمیائی حملے کی تحقیقات کے بارے میں امریکہ ، برطانیہ اور فرانس کی پیش کردہ قرار داد کو ویٹو کردیا ہے۔

  • ٹرمپ کے دور میں عالمی امن و سلامتی میں کمی

    Apr ۱۱, ۲۰۱۷

    رائے عامہ کے تازہ جائزے کے مطابق، امریکی صدر کی پالیسیوں کی وجہ عالمی سلامتی کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔

  • سلامتی کونسل کے مستقل ارکان ہندوستان کی رکنیت کے حامی ہیں، ہندوستانی وزیرخارجہ کا دعوی

    Apr ۰۷, ۲۰۱۷

    ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اس کونسل میں ان کے ملک کی رکنیت کے حامی ہیں ۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS