SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سلام فرماندہ
  • نسیم زندگی - نفسیاتی سلامت

    Apr ۰۵, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 04/ 2017

  • سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف امریکا اور سعودی عرب کی سازش ناکام

    Mar ۳۰, ۲۰۱۷

    سلامتی کونسل کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے ماہرین نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ایران کی طرف سے یمنی گروہوں کو کسی بھی قسم کا ہتھیار ارسال نہیں کیا گیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری کی سلامتی کونسل پر نکتہ چینی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷

    انسانی حقوق اور امداد رسانی کے امور میں اقوام متحدہ کے انڈر سیکریٹری نے یمن میں انسانی صورت حال کے حوالے سے سلامتی کونسل کی لاتعلقی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • یورپ کی سلامتی کے تحفظ کے لئے کوششوں کی ضرورت پر تاکید

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷

    یورپی پارلیمنٹ کے سربراہ نے یورپی یونین کی سلامتی کے تحفظ کے لئے مختلف یورپی ملکوں کے درمیان تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • روس اور چین نے سلامتی کونسل میں قرارداد جمع کرادی

    Mar ۲۵, ۲۰۱۷

    روس اور چین نے ایک بار پھر شام و عراق میں دہشت گردوں کی جانب سے کیمیائی بموں کے استعمال سے متعلق قرار داد سلامتی کونسل کے حوالے کردی ہے۔

  • سلامتی کونسل کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت

    Mar ۲۴, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کی مذمت کی ہے۔

  • ایران پائیدار سلامتی کا حامل ملک ہے، وزیر انٹیلی جینس

    Mar ۲۳, ۲۰۱۷

    ایران کے وزیر انٹیلی جینس نے کہا ہے کہ ملک کے سیکورٹی اداروں کی چوکسی کے باعث دہشت گرد عناصر کسی کاروائی میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔

  • اسرائیل علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے : وزیر خارجہ

    Mar ۱۷, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کو خطے اور دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار عالمی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایران

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے، اس معاملے پر ٹھوس اور سنجیدہ طریقے سے غور کیے جانے پر زور دیا ہے۔

  • خطے کی سلامتی کے بحری طاقت میں اضافے پر تاکید

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے بحری طاقت میں اضافہ ضروری ہے۔

  • سلامتی پیسے سے نہیں خریدی جاسکتی، وزیر دفاع حسین دہقان

    Mar ۰۶, ۲۰۱۷

    ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک محض پیسے کے ذریعے اپنی سلامتی فراہم نہیں کر سکتا۔

  • سلامتی کونسل کی جانب سے کابل کے دہشت گردانہ دھماکوں کی مذمت

    Mar ۰۲, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

  • سلامتی کونسل کی شام مخالف قرار داد پر روس کی نکتہ چینی

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷

    روس نے شام کے خلاف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے مسودے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • رابرٹ ہارواڈ نے قومی سلامتی کے مشیر کا عہدہ قبول کرنے سے انکار کر دیا

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷

    امریکی صدر کی جانب سے قومی سلامتی کے مشیر کے عہدے کے لئے منتخب رابرٹ ہارواڈ نے اس عہدے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے

  • اسرائیل کے ایٹمی ہتھیار پوری دنیا کی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہیں، ایران

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے صیہونی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کے گوداموں کو عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

  • شام سے متعلق مذاکرات سلامتی کونسل کی قرارداد کی بنیاد پر ہوں گے، اقوام متحدہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے بحران شام کے حل کے لئے جنیوا مذاکرات کا ایجنڈہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس چوّن کو قرار دیا ہے۔

  • ایران اور عمان خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے پرعزم

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷

    ایران کے صدر نے یمن میں جنگ بندی اور اس ملک کے مظلوم عوام کی امداد کی غرض سے خطے کے تمام ملکوں کے درمیان مشترکہ تعاون میں اضافے کو ضروری قرار دیا ہے۔

  • قومی سلامتی کے امریکی مشیر مستعفی

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷

    قومی سلامتی کے امریکی مشیر مائیکل فلائن نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیرمستعفی

    Feb ۱۴, ۲۰۱۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے مشیر اور ان کے قریبی دوست مائیکل فلن نے امریکا میں تعینات روسی سفیر سے رابطے کے انکشاف کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

  • آل سعود کے جرائم پر خاموشی نسل کشی میں شرکت کے مترادف ہے: ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کا بیان

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے آل سعود کے ہاتھوں نہتے یمنی بچوں اور عورتوں کے قتل پر خاموشی ، اس غریب ملک کے بنیادی ڈھانچوں کی تباہی اور یمنی عوام کے قتل عام میں شامل ہونے کے مترادف ہے- -

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS