تلاش
-
Feb ۱۲, ۲۰۱۷
ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے بحیرہ احمر اور آبنائے باب المندب کی سلامتی کو ایرانی بحریہ کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۷
ایران کی وزارت خارجہ نے نئی امریکی پابندیوں کو ناجائز اور جامع ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتّیس کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۱۷
روس نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے منافی نہیں ہیں۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۱۷
ایران کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مختلف میدانوں میں ایران پاکستان تعاون کا فروغ خطے کی سلامتی اور استحکام میں مدد گار ثابت ہو گا۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے صراحت کے ساتھ اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اپنے سبھی وعدوں پر عمل کیا ہے
-
Jan ۱۹, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں دئے گئے بیانات ایران کی حقانیت کی دلیل ہیں
-
Jan ۱۶, ۲۰۱۷
ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران حج کے سلسلے میں سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں ایرانی حجاج کرام کی عزت و وقار کے تحفظ اور ان کی سیکورٹی پر زور دے گا-
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کے بعض اراکین بدستور شام میں جنگ کو ہوا دے رہے ہیں-
-
Jan ۰۵, ۲۰۱۷
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈیئر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو زمین میں دفن کر دیا جائے گا۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۱۷
فوٹو گیلری
-
Jan ۰۱, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے سلامتی کونسل کے ارکان سے اپیل کی ہے کہ وہ شام میں حالات کو پیچیدہ اور روس و ترکی کی مجوزہ جنگ بندی کو بےاعتبار نہ کریں۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کی اس حالیہ قراداد پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے جس میں اسرائیل کو صیہونی بستیوں کی تعمیر روکنے کا حکم دیا گیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کا بے شرمانہ خطاب " اسرائیل سلامتی کونسل کی اس قرار داد پر عمل نہیں کرے گا اور نومنتخب امریکی صدراورکانگریس میں اپنے اتحادیوں کے تعاون سے سلامتی کونسل کی قرار داد کو غیر موثر بنادے گا"
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۶
فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر کا سلسلہ بند کئے جانے کی قرارداد کی منظوری ، مشرق وسطی کے تنازعے کا سیاسی راہ حل ہے-
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے خلاف قرارداد چودہ ووٹوں سے منظور کر لی ہے جس کا فلسطینی حکام نے خیر مقدم کیا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ علاقوں میں جاری یہودی آبادکاری کے خلاف برسوں تک عالمی ردعمل کے انتظار کے بعد آخرکار اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد نمبر تئیس چونتیس پاس کر کے، اسرائیل سے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آبادکاری کا عمل فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۶
مصر کی حکومت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صیہونیت مخالف قرارداد کی پیروی سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے شہر حلب میں عالمی مبصرین تعینات کیے جانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۶
شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام خط میں کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک اور ان کے علاقائی اتحادی، اس بین الاقوامی ادارے میں دمشق پر تنقید کرتے ہوئے دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں-